وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، اور 4 اور 6 سالہ بچوں تک کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا
One more donation is all it will take for you to help us complete Shaukat Khanum, Karachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
➡️ To donate online: https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCH#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
بلاول بھٹو صاحب ۔۔یہ کیا ھے ۔۔آپکے نانا اور والدہ صاحبہ تو منافق نہیں تھیں ۔۔آپ کس کو فالو کر رھے ھیں ۔۔بھٹو کو پسند کرنے والے تو آپ سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے تھے لیکن یہ سبُدیلھ کر مایوسی ھی مویوای ھے
🚨ریڈ الرٹ🚨
ہری پور مکھن کالونی میں بھکاریوں کا بھیس اوڑھ کر بچے اغوا کرنے والا گینگ کھلے عام سرگرم ہے
پولیس، خفیہ اداروں و حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے
The main thing we should be talking about from now on is the 27 Sept Long March not for Sohail Afridi or PTI's sake but for Imran Khan
#27SeptLongMarch
مریم نواز نے دعوٰی کیا کہ پنجاب میں جرائم %70 کم ہو گئے ہیں کیونکہ مجرموں کو پکڑا جا رہا ہے، سزائیں مل رہی ہیں۔
اگر ایسا ہے تو اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کو غیرملكی خواتین کو ریاستی وسائل اور پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے اغوا کرنے کے جرم میں سزا کیوں نہیں ملی؟
ایک بار پھر سندھ کے عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے ثابت کر دیا ہے کہ عوام عمران خان سے کا قدر محبت کرتے ہیں، اسی لئے تو سندھ میں کبھی منصفانہ الیکشن نہیں ہونے دئیے جاتے اور بار بار زرداری ٹولا ان پر نافذ کر دیا جاتا ہےـ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار