یوراج سنگھ کے والد کے جذبات سے میں متفق ہوں۔ ان کے مطابق پاکستان کے تمام کرکٹ اسٹارز کو اسٹار بنانے والا عمران خان ہے اور کرکٹ کی اصل اُٹھان بھی انہی سے ہوئی۔ المیہ یہ ہے کہ آج کوئی بھی عمران خان کے لیے آواز نہیں اٹھا رہا، حالانکہ وہ صرف پاکستان، آئین و قانون کی بالادستی اور کرپٹ نظام کے خلاف جدوجہد کی سزا کے طور پر ناحق جیل میں ہیں۔
شمس تبریزی نے محبت کے چالیس اصول لکھنے بعد آخر میں لکھا:
کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے،
لیکن میں تمہیں اس وقت بھی چنوں گا جب تم بجھ جاوگے،
یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا۔
#kaghanvalley#KPK#pakistantourism