اہم پیغام۔
راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم بالخصوص طالبات سے گزارش ہے کہ جب بھی وہ ہاسٹل یا گھر سے باہر نکلیں تو جہاں ممکن ہو اپنا اصل شناختی کارڈ اپنے پاس نہ رکھیں بلکہ صرف اپنا سٹوڈنٹ کارڈ ساتھ رکھیں کیونکہ سٹوڈنٹ کارڈ پر نیشنلٹی درج نہیں ہوتی..کیونکہ پنجاب پولیس اپ کو محض کشمیری ہونے پر گرفتار کر رہی ہے ..اس کے علاوہ یہ کوشش بھی کریں کہ ایکشن کمیٹی سے متعلقہ کوئی بھی فوٹوز یا ویڈیوز وغیرہ فون میں نہ ہوں بہت زیادہ ضروری ہے تو اس کو اپنے لیپ ٹاپ میں سیو رکھیں ....
اگر آپ موجودہ حالات کے باعث اپنی حفاظت کے حوالے سے خدشات محسوس کرتی ہیں تو احتیاط کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں لہٰذا جہاں ممکن ہو اپنا اصل شناختی کارڈ گھر پر رکھیں اور صرف سٹوڈنٹ کارڈ پاس رکھیں ...شکریہ
الجزیرہ کی جانب سے جعلی الیکشن کا بھانڈہ پھوڑے جانے پر ریاست نے سخت نوٹس لیا ہے اور پاکستان میں الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کے لیے ایک خصوصی ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کی گائیڈ لائنز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے نمائندے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے علاوہ کسی بھی جگہ رپورٹنگ کے لیے صرف اس وقت ہی جا سکتے ہیں، جب حکومت سے انہیں این او سی دیا گیا ہو۔
دوسرے لفظوں میں جموں کشمیر میں ریاستی جبر کی کوریج کے لیے جانے پر انٹرنیشنل میڈیا نمائندگان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس ایڈوائزری سے ریاست نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ محب وطن پاکستان صرف کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک محدود ہے، باقی سب غدار ہیں، جنہیں عالمی میڈیا تک رسائی کا کوئی حق نہیں ہے۔
ملک بھر میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے 47 ہزار گاڑیوں میں جی پی ایس نصب
ہرات (بی این اے) وزارتِ ٹرانسپورٹ و ہوابازی نے کہا ہے کہ ملک کی شاہراہوں پر گاڑیوں کی رفتار پر مؤثر نگرانی اور ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے اب تک 47 ہزار گاڑیوں میں جی پی ایس (GPS) سسٹم نصب کیا جا چکا ہے۔
باختر نیوز ایجنسی کے مطابق، وزارتِ ٹرانسپورٹ و ہوابازی کے تکنیکی خدمات کے سربراہ مولوی حفیظ اللہ حلیمی نے ہرات میں نئے ٹرمینل کی تعمیراتی کاموں کے معائنے کے دوران بتایا کہ اس منصوبے کے نفاذ کے لیے وزارت نے جی پی ایس خدمات فراہم کرنے والی 22 کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے معاہدے کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس نظام کے تحت شاہراہوں پر مسافر بردار گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 105 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ مال بردار گاڑیوں کی رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے، تاکہ تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثات کی روک تھام کی جا سکے۔
مولوی حفیظ اللہ حلیمی کے مطابق وزارت نے جی پی ایس نظام کی نگرانی کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں۔ اگر کوئی گاڑی مقررہ رفتار سے تجاوز کرے تو یہ ٹیمیں فوری طور پر متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی اور ڈرائیور سے رابطہ کر کے انہیں خلاف ورزی سے آگاہ کرتی ہیں تاکہ آئندہ اس کی تکرار نہ ہو۔
دریں اثنا، متعدد مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ جی پی ایس سسٹم کی تنصیب سے غیر قانونی رفتار میں کمی، ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری اور شاہراہوں پر حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے اس پروگرام کو مزید وسعت دینے اور تمام گاڑیوں تک پھیلانے کی حمایت کی۔
دوسری جانب شہریوں نے بھی اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑیوں کی رفتار کی مؤثر نگرانی سے سفر زیادہ محفوظ ہوگا اور ٹریفک حادثات میں جانی نقصان کم کرنے میں مدد ملے گی۔
وزارتِ ٹرانسپورٹ و ہوابازی کے مطابق جی پی ایس نظام کی تنصیب کا مقصد ڈرائیوروں کے رویے کی نگرانی، گاڑیوں کی رفتار پر کنٹرول، سفر کو محفوظ بنانا اور ملک کی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات میں کمی لانا ہے۔
متحدہ عرب امارات کا افغانستان کے ساتھ 87 ملین ڈالر کا طبی معاہدہ
کابل (الامارہ)
متحدہ عرب امارات کی معروف دوا ساز کمپنی جلفار فارما نے افغانستان میں ادویات کی فراہمی اور ترسیل کے لیے 87 ملین ڈالر کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔
اس معاہدے کی رو سے، دونوں کمپنیاں افغانستان میں معیاری ادویات اور صحت سے متعلق خدمات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔
جلفار فارما کے مطابق اس پیشرفت کے بعد افغانستان کو ادویات کی برآمدات کا سلسلہ باضابطہ طور پر دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔
لیں جی یکا یک تمام ن لیگی (اخباری) اثاثے نئے صوبوں والی گفتگو اور محسن نقوی کی کہی گئی باتوں پہ اب واضح پوزیشن لینے کی ہدایات کے پورا ہفتہ سب ٹھیک ہے کی گردان دوہراتے رہیں گے لیکن آثار یہی ہیں کہ جی کا جانا ٹھہر گیا کل گیا سو آج۔۔۔
افغان وزارت دفاع کے مرکزی یونٹس میں پیشہ ورانہ اور تکنیکی ٹیموں کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں 11 روسی بکتر بند ٹینک کامیابی سے مرمت کر کے دوبارہ استعمال کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔
شوکت نواز میر سمیت تمام اسیران کو ہمارے حوالے کر دو اس سے پہلے کہ مظفرآباد کے تھانوں میں عوامی راج قائم ہو اور عدالتیں چوکوں چوراہوں میں لگیں، نام لیے بغیر تمام ان قوتوں کو خبردار کرتا ہوں کہ قتل و غارت اور گرفتاریوں سے باز آجاؤ ایسا نہ ہو بہت دیر ہو جائے
کور ممبر صہیب جاوید
Hand over all the prisoners including Shaukat Nawaz Mir to us before the people's rule is established in the police stations of Muzaffarabad and courts are set up at every intersection. Without naming names, I warn all these forces to stop the killings and arrests, lest it be too late. Core Member Sohaib Javed
@FBRSpokesperson Despite your claim that this issue has been fixed, the property error still persists, causing unnecessary delays and frustrating taxpayers.
📢 توجہ فرمائیں
تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہمارا پہلا فیس بک پیج ہماری دسترس میں نہیں رہا۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہماری تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے نئے آفیشل فیس بک پیج کو ضرور Like اور Follow کریں۔
شکریہ!
New page link:
https://t.co/3T5ztJgBJY
پریس کلب کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات
اطلاعت کے مطابق کشمیر کی عوام سے یکجہتی کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کر کیا گیا. جبکہ مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی...
@AmerSharifOFCL@FBRSpokesperson Update every single asset with proper required *details and still facing the error. Horrible user experience but who cares.
LA-28، LA-30، LA-31، LA-32 LA-34
میں پولنگ عملہ نہ پہنچنے کے بعد پیپلز پارٹی نے باقاعدہ الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے۔الیکشن کا پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہی وڑنے کے قریب ہے🤭
Tabish Hashmi bids farewell to Hansna Mana hai!!!
For 5 years he has been entertaining us!
Perhaps the recent stand for Kashmir didnt go well with the biggies of the country!
More power to u Tabish! Your voice will still have great impact!
@Tab_Hash_Me