سراج الحق نے اسمبلی گوشوارہ میں لکھوایا کہ ذاتی گاڑی نہیں تو پھر یہ V8 بلیک لینڈ کروزر آسمان سے آئی؟ نہ ممبر نہ عہدیدار تو یہ سرکاری پروٹوکول سرکاری ٹاؤٹ ہونے کی علامت نہیں؟(ثبوت کمنٹ میں)
ہم (پاکستان) امریکہ کے چمچہ تھے کیونکہ دو ڈکٹیٹرز کو امریکی آشیرباد چاہیے تھی۔ اس لئے وہ چمچہ گیری کر رہے تھے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
۔۔۔۔۔۔
اس سے پہلے خواجہ آصف کہہ چکا ہے کہ ہم امریکہ کا "ڈرٹی ورک" کیا کرتے تھے۔ ہمارا ماضی بڑا خراب ہے۔
۔
ہاں بھئی @SaleemKhanSafi تو کب چھوڑ رہے ہو صحافت؟
ارے ہاں یاد آیا۔ آپ نے تو کبھی صحافت کی ہی نہیں۔ آپ کا صحافت یا صحافتی اقدار سے کیا لینا دینا؟
دُنیا بھر میں صحافی مظلوم اور پِسے ہوئے طبقے کی آواز ہوتا ہیں، آپ تو کرپٹ اور جابر حکمرانوں کے وکیل ، سہولتکار اور ماؤتھ پیس ہیں۔