آج انہوں نے عظیم طارق بھائی کی برسی کا اہتمام کیا جنہوں نے دستا نے پہنے ہوئے ہیں اور برداشت آج بھی نہیں کیا سنا ہے کسی بزرگ نے انداز تکلم پر اعتراض کردیا تھا بہادر آباد میں نتیجہ ؟؟
قاتل کی جبیں شرم سے پیوست زمین ہے
کس دھج سے میرا قافلہ اترا سر مقتل۔❤️
شہید راہ حق بہادری کی بہترین مثال عظیم احمد طارق شہید یوم شہادت یکم مئی 1993 بوقت الصبح 3:30 اللّٰہ تعالیٰ عظیم احمد طارق اور تمام مہاجر شہداء کی مغفرت فرمائے آمین
عظیم احمد طارق مہاجر قوم اور تحریک کو قتل وغارت گری اور غلط ہاتھوں میں جانے سے روکنے کیلئے میدان میں آئے اور قتل کر دئے گئے: مرکزی کمیٹی
اللّہ تعالیٰ عظیم احمد طارق اور مہاجر شہداء کی مغفرت اوردرجات کو بلند کرے۔ شہداء کے صدقے مہاجر قوم کو انکی منزل تک پہنچائے: مرکزی کمیٹی
"خنجر سے کرو بات نا تلوار سے پوچھو"
"میں قتل ہوا کیسے میرے یار سے پوچھو"
شہید چیئرمین عظیم احمد طارق بھائی اور دیگر تمام مرحومین 🤲 اللّٰه پاک بخشش و مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔۔۔ آمین یارب العالمین
عظیم احمد طارق بھائی سادہ مذاج اور ذندہ دل انسان تھے
مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) نے یکم مئی کو عارضی بیت الحمزہ پر عظیم احمد طارق بھائی شہید کی 30ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب منعقدکرنے کا فیصلہ کیا ہے
تفصیلات اس لنک میں 👇
https://t.co/sR5py2k0P4
ہم کبھی تفریق کی بات نہیں کرتے لیکن لوگ کہتے ہیں یہ ہے وہ نقصان جو مہاجر قومی موؤمنٹ کو متحدہ قومی موؤمنٹ بنانے سے اردو بولنے والوں کو پہنچا ۔ آج ایم کیو ایم لندن کے گروپ میں افغانیوں کا راج ہے جو عظیم احمد طارق کی شہادت کا بھی مذاق اڑاتے ہیں ۔ ان جیسوں کے تولد پر بھی لعنت
"خنجر سے کرو بات نا تلوار سے پوچھو"
"میں قتل ہوا کیسے میرے یار سے پوچھو"
شہید چیئرمین عظیم احمد طارق بھائی اور دیگر تمام مرحومین 🤲 اللّٰه پاک بخشش و مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔۔۔ آمین یارب العالمین
92 کا آپریشن ہو یا 2002 کا نقصان مہاجر قوم کا ہوا
الطاف بھائی یہ کیسے ایجینسی کے لوگ تھے جنکا مرکز مسمار کر دیا
8 سال تاریخ طویل ترین سیاسی اسیری کاٹی
والد کے جنازے میں شریک نہیں ہونے دیا
عمر کے اس حصے میں ان باتوں سے مہاجر قوم کی تیسری نسل نفرت کی آگ میں برباد ہو جائے گی۔
@AltafHussain_90 قوم تقسیم در تقسیم کا شکار ہوتی چلی آئی ہے۔
آپ اور آفاق احمد دونوں بڑھاپے کی دہلیز پے قدم رکھ چکے ہیں۔
ماضی کی راکھ ٹٹولیں گے تو عظیم بھائی کی عدالت میں ٹائی کھینچنا، انکا مرڈر، میجر کلیم کیس، اور بہت سی باتیں نکلیں گی۔
آنے والی نسل کے لئیے کچھ کر جائیں ، مہاجر قوم دعائیں دے گی
@AltafHussain_90 الطاف صاحب جنرل ضیاء ہو آصف جنجوعہ اسلم بیگ یا پرویز مشرف صاحب کہیں بیت الحمزہ مسمار کیا گیا اور کہیں نائن زیرو کہیں متحدہ کے کارکنان کو پرتشدد واقعات میں ہلاک کیا گیا کہیں مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنوں کو کہیں آفاق احمد بھاٸ کے گھر کو جلایا گیا۔چراغ کے سب بجھیں ذمہ دار کون؟