سَّلام عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَة الرَّحمنِ اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ
السلام علیک یا بقیتہ اللہ
تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ!!
اسلامی تاریخ میں سب سے بڑا جنازه امام جعفرصادق
کاتھاجس میں تقریبا 13 لاکھ انسان شریک ہوئے
اور 20 ہزار غیرمسلم جنازه دیکھ کرمسلمان ہوئے
گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ سے ماخذ
ڈاکٹراعجاز نقوی (روزنامہ دنیا)
#شھادت_امام_جعفرصادقؑ
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں۔۔۔۔
👈ایک وہ ، جنہیں موت کا ذکر سنتے ہی علی(؏)یاد آ جاتے ہیں۔۔۔
👈دوسرے وہ ، جنہیں علی(؏) کا ذکر سنتے ہی موت آ جاتی ہے٠
😂😂😂
علی (؏)کے چاہنے والوں کی خیر❤
یا علی(؏) مدد
امام جعفر صادق علیہ السلام
پہلے رمضان کے دن ایک چلو عرق گلاب اپنے چہرے پر ڈالیں تا کہ ذلت و پریشانی سے نجات حاصل ہںو اور تھوڑا سا عرق گلاب سر پر ڈالیں تا کہ سال بھر دماغی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں
بحار الأنوار
@SaniaNishtar@Ehsaas_Pk@pid_gov@PakPMO@RadioPakistan@appcsocialmedia یاد رہے انکے صحت انصاف کارڈ کیلئے بھی رجسٹریشن کروائی تھی اور رجسٹریشن کے ٹھیک دو ماہ بعد انکے بیٹے کی وفات ہوگئی کیونکہ ان کا صحت کارڈ نہ بننے کی وجہ سے علاج نہیں ہوسکا اور بات میں نے میڈم کو ٹویٹ میں بتائی تھی لیکن خیر سےکسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔
@SaniaNishtar@Ehsaas_Pk@pid_gov@PakPMO@RadioPakistan@appcsocialmedia میں نے ایک فیملی کے حوالے سے میسج کیا تھا۔ انکی والدہ 82 سالہ بزرگ خاتون ہیں اور گذشتہ 20 ماہ سے فالج میں مبتلاء ہیں چل پھر اور بول نہیں سکتیں ایک بیٹے کی آنکھوں میں پرانا موتیا ہے ایک بیٹا مہروں کا مریض ہے اور ایک بیٹا 9 ماہ قبل شدید بیماری سے وفات پاگیا لیکن انکو کچھ نہیں ملا۔