کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ مری میں گورنر ہاؤس ہے۔اس کو کیوں نہیں کھولا گیا۔میں ابھی تھوڑی دیر پہلے اسی گورنر ہاؤس میں سونے کے کئے داخلے کی ناکام کوشش کر کے واپس آیا ہوں۔وہاں 10فٹ برف ہے اور اندر جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔پیدل چلنے کی کوشش کی تو پوری پوری ٹانگ برف میں دھنس گئی
پچیس دسمبر ایک عظیم دن جس دن اللہ نے اس قوم کو دو عظیم لیڈر دیے ایک نے پاکستان بنایا ایک نے سجایا دعا گو ہیں اللہ پاک قائداعظم کو جنت میں جگہ دے اور میاں محمد نواز شریف کو صحت تندرستی عطا فرماے اپ ایک بار پھر ملک کو سنوارنے کے لیے میدان میں آئیں Happy birthday
@MaryamNSharif
مسلم لیگ ن کی دنیا میں میرا پہلا دوست ہے اور یہ وہ پہلا شخص ہے جسکے ساتھ ملکر سوشل میڈیا آزاد کشمیر کے لڑکوں کی ایک ٹیم بنائی ، لوگوں کو ٹویٹر سے آشنا کروایا اور آج جو لوگ منہ کھول رہے ہیں وہ یاد رکھیں اعتزاز طارق کسی ایک فرد کا نام نہیں ہم سب اعتزاز ہیں
#WeAreAtizazTariq
مسلم لیگ ن کا مینار اعتزاز طارق ماشاءاللہ ۔
اے عظیم لوگو !
کسی پہ الزام لگانے کی ضرورت نہیں ، ہم جانتے ہیں ہمیں راستے سے ہٹانے کی سازش کرنے والے کون لوگ ہیں ۔
اور شاہ صاحب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں ، یہ وہی لوگ ہیں جو ہمارے خلاف آپ کے کان بھرتے تھے۔
#WeAreAtizazTariq
کسی کو یاد نہ ہوں یہ تین چہرے تو یاد کر لیں ، جب سے ہم نے آزاد کشمیر میں کام شروع کیا تب سے کچھ گٹر زدہ سازشیوں کی نیندیں اڑ گئی اور اس قافلے میں جب سے عزیز اعوان شامل ہوا تو مزید الجھن کا شکار ہو گئے۔
ہم جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں ہم شاہ صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#WeAreAtizazTariq
سردار صاحب جو شوکاز نوٹس آپ کو ملا ہے اس کی تردید ہو گئی ہے وہ جعلی اور بے بنیاد ہے
اگر یہ حقیقت ہوتا تو ہم اپنے بھائی اور مخلص کارکن کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوتے امید کرتا ہوں ایسے جھوٹے شوکاز نوٹس سے آپ کے حوصلے پست نہیں ہوں گے
#WeAreAtizazTariq@atizaztariqkhan