دبئی کی تاج انویسٹمنٹ جو اب سلک روٹ انویسٹمنٹ ہو چکی ہے وہ بھارت کی انڈرورلڈ کا سرمایہ ہے اور جناب حفیظ شیخ اس کمپنی کے باقاعدہ حصہ ہیں۔ پہلے امریکی ملازم ہم پر مسلط ہوتے تھے اب بھارتی ملازمین
حفیظ شیخ کا نام تجویز کرنے والو شرم ک��و😢😢
پاکستان دُشمن یُوتھیوں نے بریڈ فورڈ برطانیہ میں پاکستان کا پرچم اُتار کے پی ٹی آئی کا پرچم لگا دیا اور پاکستان کے پرچم ��و پیروں تلے روندا۔ ان غداروں کو فوری طور پر ٹریک ڈاؤن کرکے سخت سزا دی جائے
ایک بار پھر عمرانداری ، سہولتکاری اور وفاداری کی امید کے ساتھ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔
چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست جب سپریم کورٹ آتی ہے تو اسکو پہیے لگ جاتے ہیں اور بامشکل دو چار دن ہی گزرتے ہیں تو درخواست سماعت کے لیئے مقرر ہو جاتی ہے ۔
مجھے تیز مرچ والی بریانی کھلائی گئی، سردی میں سوئیٹر پہننے کو دیا گیا، درزی نے کپڑے تیار نہ کر کے میرا برین ہیمرج کرنے کی کوشش کی، ٹوئیٹر والوں نے سپیس میں راکٹ لانچر چلاۓ۔۔۔۔
جب مجھ جیسی عام عورت پہ قاتلانہ حملے ہو سکتے ہیں تو خان پہ کیوں نہیں ۔۔۔ کر لیں یقین وچارے دا 🙏🏼
عدلیہ پر کام ہورہا ہے، اور واضح پیغام دے دیا کہ عمران خان کے بارے میں قانون کی عملداری ہونے دیں، بیچ میں روڑے مت اٹکائیں، اگر حکومت کو یقین ہوگیا کہ عدلیہ عمران نیازی نی سہولتکاری نہیں کرے گی تو عمران کو نیب مقدمات میں گرفتار کرلیا جائے گا، ورنہ پھر فوجی عدالت زندہ باد