@iamsrk khan sahb, hamari dali khwahish hay kah aap ek bar apani abayi gaon #Peshawer zaror Aajain cunkah ham apane pathan hero ko apane alaqe min dekhana chahte hen. ستاسو د جواب په انتظار به یو
@AllahWazir تمھارا اوقات یہی ہے کہ تم اپنے اپ کو اسطرح کے حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہوناچاہتے ہو
صحافی کا حق یے ہوتا ہے کہ وہ تہذیب کے دآئرے میں رہ کے سوال کریں اور تم نے ایک نیز اور چوتہیا حرکت کی ہوئی ہے جس کا رزلٹ تمہیں مل گیا
اور تم صحافی نہیں بلکہ ایک دلال ہو
ساری عمر جس اسفندیار ولی خان پر کرپشن اور پختونوں کے سودا کرنےکے الزامات لگائے گئے ہیں، وہ اسفندیار آج یورپ میں نہیں بلکہ اپنے آبائی علاقے چارسدہ کے اسپتال میں علاج کررہےہیں۔ خدا سے دعا ہےکہ انہیں مکمل صحت عطافرمائےاور جنہوں نےان پر طرح طرح کے الزامات لگائے، خدا انہیں ہدایت دے۔