You will not witness such scene in current plastine israil war .
This is picture of pakistan and the kid belonged to afghan refugees who is complled forcefully to leave pakistan .
All human right activists are a slient spectators .
Islamic brother hood is also missing in pakistan
@Khalilmurad92 Great sir being tourist must explore such location and portray soft image of balochistan .
It will attrak foreigners to visit our beloved province .
محترم قاضی صاحب ۔۔
پاکستان میں آپ سے پاپولر فیصلوں کی توقعات ہیں جو کہ ایک خطرناک طرز عمل ہے
فیصلے آیئں کی مطابق ہونا چاہئے ۔۔۔
میڈیا میں رہنے کی بیماری بھی انسان کو انصاف سے زیادہ ہیرو بننے پر مجبور کرتا ہے
ہم امید کر سکتے ہیں آپ سے یقین نہیں ۔۔۔
@DumarSkindar@MajidBuhair Without proof and evidence labelling allegations of corruption is injustice and sign of bigotry ...
Majid bashir sab is no more part of education department.
He is ousted from this department due to his stubborn and childish behavior .
سیاست نہیں ریاست بچاؤ
یہ ایک ایسا نعرا ہے جس پر اسٹیبلشمنٹ کے کارندے ہمیشہ مشغول رہتے ہیں اور ماضی قریب میں طاہر القادری پیش پیش تھے
اور کل منظور پشتون کے جذباتی انداز سے معلوم ھو رہا ہے کہ آج کل وہ سیاست نہیں ریاست بچاؤ کے مشن کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔
عدم تشدد اور سخت دھمکی والا لہجہ دو متضاد دعوے ہیں ۔۔
منظور پشتون کی تحریک پر سوالات پیدا ھو رہے ہیں جسکے جوابات شاہد کسی کے پاس ھوں لیکن میرے پاس نہیں ۔۔
ایک سیکورٹی اسٹیٹ میں اس طرح تحریک کو محفوظ طریقے سے چلانا غیبی اور آسمانی مدد کے بغیر ناممکن ہے