@Sughrasadafdr حقیقتاً یہ نسخہ میری خالہ تک پہنچا تھا بچوں اور بڑوں کے viral hepatitis کو ٹریٹ کرنے کے لیے اور بائ چانس یہ دو تین علامات کے علاج کے لئے تیر بہدف ثابت ہوا الحمدللّه
@Sughrasadafdr That's very true, this remedy had treated my postpartum hypertension without any treatment.
لیکن میں اسے اکثر گرمیوں میں استعمال کرتی ہوں ہاتھ پاؤں جلنے لگتے ہیں تو صرف 5 یا 7دن پینے سے ہی گرمی بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ یہ نسخہ بیس سال سے ہمارے یہاں tried and tested ہے
@AhsanA11399@Eshaal0 Actually uska compressor bhi change hua abhi haier ki tram ne kiya , kits bhi change kin or sabhi kuch check kiya replace kiya, but us ka temperature gir jata, fridge ka 1c se seedha 12c pe freezer ka -8 se upar ja hi na pa ra, kisi ko koi samjh nhi aa ri, gas bhi poori
@HaierPakistan Also please any fridge experts reading this please help us, @HaierPakistan are not able to fix the problems and errors in their own manufactured machines. Any other technicians or experts can help please contact us.
We will be grateful, Also please recommend a best fridge brand
@HaierPakistan I advise everyone please refrain from purchasing any haier products to save your hard earned money and of course your precious time and energy.
Exactly that's why one of our relatives wanted to purchase a refrigerator and a top load and we convinced them not to go for haier.
@HaierPakistan Stopped taking our calls and left us high and dry.
Now we are planning to buy a new refrigerator from a good company who at least understand their own manufactured machines. And it all happened in Lahore city.
@HaierPakistan compressor replaced, kits replaced but they couldn't find and fix the error till now. So disappointed and frustrated, we cancelled qurbani last moment due to this as the repair process started 20 days before Eid and 2 days before the Eid Haier team just ghosted us.
@HaierPakistan I also have haier side by side no frost inverter freezer purchased in 2021and since 2024 onwards we paid around 80k for repair on and off, and since a month now, the whole team of so called haier technicians are literally visiting day and night our house to fix the problem.
@Tormentedsoul30 پھر اے حبیب! تمہارے پاس علم آجانے کے بعد جو تم سے عیسیٰ کے بارے میں جھگڑا کریں تو تم ان سے فرما دو:آ ؤ ہم اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کواور اپنی عورتوں کواور تمہاری عورتوں کواور اپنی جانوں کواور تمہاری جانوں کو بلا لیتے ہیں پھر مباہلہ کرتے ہیں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالتے
@Silly_siSilly اب جب معانی سمجھنے لائق ہوے تو اقرا بھی غیر مناسب ہی لگ رہا۔ لیکن سبھی اقوام میں کچھ عجیب نام سنے ہیں ۔ ایک مصری خاتون کا نام تھا سہام عزت ! سننے میں تو بہت اچھا لگا پر مطلب ڈھونڈنے پہ سہام کا مطلب تیر ملا !
رمضان کی آمد آمد ہے لوگ کہتے ہیں کہ بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں؟
ہمیں سفید پوش نظر ہی نہیں آتے، اور معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سفید پوش کون ہے؟
جواب سن لیجیے :
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے، وہ سفید پوش ہے۔
بینک کے باہر کھڑا سیکیورٹی گارڈ سفید پوش ہے۔
آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون سفید پوش ہے۔
گلی میں غبارے یا کوئی معمولی چیز بیچنے والا سفید پوش ہے۔
چھان بورا یا کباڑ خریدنے والا سفید پوش ہے۔
درخت کے سائے یا تیز دھوپ میں بیٹھا بوڑھا سبزی فروش سفید پوش ہے۔
روزے کی حالت میں موٹر سائیکل پر فوڈ ڈیلیوری کرنے والا نوجوان سفید پوش ہے۔
چوک میں بیٹھ کر جوتے پالش کرنے والا، یا گانٹھنے والا سفید پوش ہے۔
گلی کا خاکروب سفید پوش ہے۔
قریبی پارک کا مالی سفید پوش ہے۔
مسجد کا وہ، خادم ، مؤذن جو معمولی تنخواہ پر پورا گھر چلا رہا ہے، سفید پوش ہے۔
ورکشاپ میں کام کرنے والے بارہ تیرہ سال کے بچے سفید پوش ہیں۔
سارا دن دھوپ میں اینٹ، سیمنٹ اور لوہے کے ساتھ جدو جہد کرنے والا مزدور سفید پوش ہے۔
کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے۔
اور غور کیجیے…
آپ کے اپنے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے۔
انہیں تلاش کیجیے۔
چہرے پڑھنا سیکھئے۔
اور جب دل اجازت دے…
تو چپکے سے ان کے ہاتھوں میں، ان کے گھروں میں دے آئیے۔
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرے