ماڈل ٹاؤن کیس سے
نواز شریف شریف شہباز شریف رانا ثناءاللّه کے بری
الذمہ ہوتے ہی عوامی تحریک نے عمران نیازی کو
بلیک میل کرنا شروع کردیا
یہ آپس میں خود ایک دوسرے کو ننگا کریں گے
طاہر القادری اور عمران کے اسلام آباد دھرنے کی منصوبہ بندی، #PAT کے اپنے لیڈر اور قادری کے دست راست خرم نواز گنڈا پور نے بتا دیا ہے کہ اس کی لندں میں پلاننگ ہوئی تھی۔ اس کے مقاصد کیا تھے،اس وڈیو کلپ میں دیکھئے۔ 👇
ن لیگ احتجاج کے بجاۓ خاموش کیوں ہے ؟
ن لیگ چاہتی ہے ان کو وقت دیا جائے۔ تحریک انصاف جو بھی کر رہی ہے اس کا فائدہ ن لیگ کو ہو رہا ہے 40 ارب میں بننے والی پشاور میٹرو بس 86 ارب کراس کر چکی ہے اس کی ذمہ دار کون ہیں ۔
@_Mansoor_Ali 👏👏
ن لیگ احتجاج کے بجاۓ خاموش کیوں ہے ؟
ن لیگ چاہتی ہے ان کو وقت دیا جائے۔ تحریک انصاف جو بھی کر رہی ہے اس کا فائدہ ن لیگ کو ہو رہا ہے 40 ارب میں بننے والی پشاور میٹرو بس 86 ارب کراس کر چکی ہے اس کی ذمہ دار کون ہیں ۔
@_Mansoor_Ali 👏👏
اس حکومت میں قاتل،دہشت گرد،شرابی،چور،ڈاکو پہلےہی تھے اب ایک اور چور افسر زرغم حیدر نے کارنامہ دکھادیاجو ملک کےوزیرِ خزانہ اسدعمر کا بندہ ہےKPK سے اسلام آباد میں تعینات ہوا
بحیثیت پاکستانی یُوتھئوں کو ڈوب مرنا چاہئے انکی حکومت کیا گل کھلارہی
#حکمران_ہو_گئے_کمینے_لوگ
۔
ہمارے صدر کا یہ حال ہے کہ ابھی ایک کہنہ بھی نہیں ہوا اور اس نے کوئی سیریس کام کرنے کے بجائے فلمیں دیکھنا شروع کردیے۔ کیا پاکستان بہت ہی تباہی سے دو چار ہوگا اگر یہ لوگ اسی طرح نان سیریس رہے😥😥
#حکمران_ہو_گئے_کمینے_لوگ