عمران خان سچا ثابت ہوا 🚨
قوم ان کو چور بھی کہتی ہے اور غدار بھی کہتی ہے کیونکہ ان کا نظریہ پیسہ ہے
ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
ایران کے لیے مارے جانے والوں کی قبریں ۔۔
جن پر چلنا پھرنا اجر و ثواب کا باعث ہے،۔
ان قبروں کے کتبوں پر محمد، علی، حسن اور حسین جیسے نام لکھے ہیں،۔ یہ مومنات لبنان سے خاص طور پر ایران اس عبادت کے لیے آئی ہیں۔
یہ ہے شیعوں کے نزدیک ان ناموں کی عظمت ۔۔
شہیدوں کے تابوتوں پر سیاست کرنا مہنگی پڑگئی ؟ عظمٰی بخاری صاحبہ! جھوٹ بولنے سے پہلے مرنے والوں کے لواحقین کا بیان تو سن لیتی! ویسے اگر ابھی بھی تھوڑی بہت وہ ہو تو پنجاب کے گل�� محلوں میں پانی کھڑا ہے؟
پتہ نہیں کیوں ہر وقت یہ پھبے کُٹنی انتشار پھیلانے میں لگی رہتی ہے قہر خُدا کا ایسی آنٹیاں تو گلی محلوں میں چُغلیاں کرکے رشتے تڑواتی ہیں یہ وزیرِ اطلاعات بنی بیٹھی ہیں
خان پور ڈیم کی موجودہ حالت اور ہماری دھمکیاں، جنگ شنگ وغیرہ وغیرہ۔
خیر مون سون سر پہ ہے، زیادہ بارش آئے گی، بھارت مجبوری میں پانی چھوڑ دے گا، ڈیم و دریا بھر جائیں گے، سیلاب سے ہر سال کی طرح لوگ مریں گے، باقی پانی سمندر میں، امداد بھی ملے گی، ایسے ایک اور سال گزر جائے گا
سانس کی بدبو کو الوداع کہیں !
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر 4 میں سے 1 شخص سانس کی بدبو کا شکار ہوتا ہے؟ اگر آپ بھی بدبو دار سانس کے مسئلے سے پریشان ہیں یا کسی کو جانتے ہیں جو اس سے م��اثر ہے، تو یہ ضرور پڑھیں!..👇🏽
ایک معلوماتی تھریڈ 🧵
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔
#IslamabadMassacre
میانوالی سی پیک پر بہت ہی عجیب سین ہوا اک طرف سے میانوالی کا قافلہ آگیا اور دوسری طرف سے شیر افضل کا قافلہ اور بیچ میں پولیس پھس گئی اور بیچارے کھیتوں میں بھاگ گئے۔😂��
#نومبر24_یوم_انقلاب