اس ویڈیو کو دیکھ کر اصولی طور پر تو پوری قوم کو اس اخلاقی زوال پر رونا چاہئے،
لیکن پولیس کے اس شاندار افسر کی صورتحال اور مضحکہ خیز گفتگو کسی کامیڈی شو سے کم نہیں۔
😂😂
Thought I'd share the joke with the entire class! Lol.. 😂
آج ایک عظیم خاتون کی برسی ہے جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتا تھا اسی خاتون کو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا اس خاتون کی برسی ہے جس کے متعلق جب اسٹیبلیشمنٹ کے نور نظر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی تو اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے، جس روز جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا .. فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن جیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا اس دھاندلی کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے،،،
پیٹ کے نچلے حصے کے موٹاپے کو کم کرنے کے ہے ایک انتہائی سادہ سی مشق ہے جسے آپ اپنے کمرے میں بھی کر سکتے ہیں
ویڈیو پسند آنے پر ری پوسٹ کر دیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں
جب فرشتے نے حضرت محمدﷺ کو امام حسینٔ کے بچپن میں ہی آپٔ کی شہادت کی پیشگی خبر دی تو آپﷺ کے آنسو مبارک جاری ہو گئے۔
اللّه ہمیں نبیﷺ کے پیارے نواسے امام حسینٔ کے نقش قدم پر چلنے اور باطل کے خلاف حق پر ڈٹ جانے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین۔ 🙏