حیوانیت،درنگی،بدترین دہشتگردی، انسانیت دشمنی۔۔۔
ایک سال کے بچے کو دس گھنٹے تک حراست میں رکھنا اور اس پر سگریٹ اور ناخنوں کے ذریعے تشدد کرنا!!!
یہ کیا ہے؟؟
صہیونی دنیا کے بدترین مخلوق ہیں۔
اس سر زمین تے ہزاراں نبی آئے۔
یہود نے ملبہ بنا دتا کسی مسلمان دے منہ تو چوں تک نہی نکلی صرف ایران دے۔
اج ایران کلا ایہہ جنگ لڑ ریا باقی اسی سارے اپنے مسلمانیاں دا آپ فیصلہ کر لئیے۔
ایک جانب امن کے نوبل انعام کا نامزد اور متمنی اسرائیل کے ساتھ ملکر دنیا میں دہشت گردی مچا رہا دوسری جانب امن کی نوبل انعام یافتہ منہ پر اسکاچ ٹیپ چپساں کئے بیٹھی ہے جب دنیا بھر کے اسلامی ممالک خوفناک جنگوں کی لپیٹ میں ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے یہ نوبل پیس پرائز ایک بھدا مذاق ہے
اس دنیا میں تمام غیرت مند اور ایسے انسان جن میں ایک فیصد بھی انسانیت موجود ہو ان تینوں جانوروں کو جلد از جلد دوزخ کے گھڑے میں پڑا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ متفق ہونے پر آگے پھیلاتے جائیں۔۔۔۔
اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ غزہ ہی رے گا ۔جیسے تعمیر ہوتے سالوں لگیں گے ۔🚨🚨
یہ سب کچھ غزہ میں امریکہ اسرائیل یورپی دنیا نے مل کر کیا تھا ۔
لیبیا ،سوڈان ،شام ،عراق ،نائجیریا کے بعد
اب یہی حال بچ جانے والے مسلم ممالک کا امریکہ اسرائیل آپس میں لڑوا کر کر رہا ہے ۔
غزہ اور سوڈان کی بات کرتے رہیے انکا مقدمہ بار بار اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرنے والوں کا ساتھ زیادہ سے زیادہ rt کرکے دیں
کل رسول اللہ کے سامنے اتنا تو کہہ سکیں گے کہ جو ہم سے ہوا ہم۔ نے کیا۔💔
غزہ کے بے گھر افراد کی مشکلات سردی اور بارش کی لہروں کے ساتھ مزید سنگین ہو گئی ہلکی بارش میں بھی پانی خیموں کے اندر داخل ہو جاتا ہے یہ سب کچھ عالمی خاموشی کے سائے میں ہو رہا ہے جبکہ قابض قوت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور اب بھی کیرفیو اور رہائشی کنٹینرز داخل کرنے سے انکار کر رہی ہے۔