Where is democracy ?
PPP's MPA Ali Hassan Zardari takes revenge on PPP Town Chairman Iqbal Khaskheli through Thatta Police for participating in the Babrloi dharna against 6 canals.
@BBhuttoZardari@HamidMirPAK
نواز شریف کا الیکشن مانسہرہ سے انہوں نے چوری کیا جو نواز شریف کو لندن سے واپس لائے، کیپٹن ریٹائر ڈ صفدر کا کہنا ہے کہ اب عوام کی خدمت کا کوئی فائدہ نہیں عوام کی خدمت سے ووٹ نہیں ملتے بلکہ ایک خاص جگہ جا کر سلیوٹ مارنے سے سب کچھ مل جاتا ہے اور 47 نمبر کی پلیٹ بھی مل جاتی ہے 😃
Very unfortunate that a fresh graduate was asked to do everything for the boss just for Rs 45,000 per month. I think it’s a criminal activity and state institutions like FIA should immediately take action against these kind of bosses who are hunting down young girls in the name of employment.
ہدایت لوہار کا قتل اور سول سوسائٹیز کی خاموشی کیوں؟
سندھ میں گزشتہ دنوں ایک سانحہ پیش آیا جس میں ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب ہدایت لوہار کو سر عام دو موٹر سائیکل سوار "نامعلوم" افراد نے قتل کردیا۔ لوہار صاحب اس سے قبل 2017 سے لیکر 2019 تک مسلسل فوج کے اذیت رسانی کے مراکز میں انسانیت سوز ٹارچر سے گذر چکے تھے۔ ان کی بازیابی کے بعد وہ مختلف جسمانی اور دیگر بیماریوں کا شکار رہے اور ان سب کے باوجود انہوں نے بچوں کو تعلیم دینے جیسے فرائض سے غفلت نہیں برتی۔
پورے سندھ میں محترم استاد کیلئے سوگ منایا جارہا ہے جس میں سندھ، اور بلوچستان کی سول سوسائٹیز نے اپنے احتجاج اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے لوہار صاحب کے قتل کو مبینہ طور پر ملٹری ایجنسیوں کی کارروائی قرار دیا ہے مگر حیرانگی ہوتی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی سول سوسائٹیز کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں آیا، یہ کیسا رویہ ہے؟ ایسا نہ کیا جائے اور محکوم اقوام کے ساتھ ہونے والے بہیمانہ طرز عمل کی تمام اقوام اور ان کی سول سوسائٹیز کو حمایت کرنی چاہئے۔
ہدایت لوہار کا قصور یہ تھا کہ وہ اسکول جانے والے بچوں میں سائنسی سوچ اور ہر چیز میں اسکی علت جاننے کی صلاحیتوں کو ابھارتے تھے، انہوں نے کبھی گاؤں چھوڑ کر اعلیٰ زندگی کی بھاگ دوڑ کو ترجیح نہیں دی وہ سیکولر طرز زندگی کے حامی تھے، شاگردوں کو سوالات کرنے پر انکی حوصلہ افزائی کرتے تھے، یہ درست ہے کہ وہ سندھی قوم پرست تھے وہ سندھ کی حق خود اختیاری کے بہت بڑے داعی تھے اور جی ایم سید کے حامی تھے۔ ہدایت لوہار صاحب بچوں کو سندھ کی تاریخ و تمدن سے آگاہ کرتے تھےجو انکا سب سے بڑا جرم تھا۔
پنجاب اور پختونخوا کی سول سوسائٹیز یہ سمجھنا چاہئے کہ اسکول کے ایک استاد کو دو سال تک اپنے ٹارچر کیمپس میں رکھنے کے باوجود فوج کو ان سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر پائے اور انکی ثابت قدمی کے باعث فوج کو ناکامی رہی۔ پھر انکی رہائی کے بعد اپنی شکست کے بعد لوہار صاحب کو قتل کردیا، یقینی طور پر یہ بات مختلف سوالات اٹھاتی ہے۔ پنجاب اور کے پی کی سول سوسائٹیز کو اس پر سوچنے کی ضرورت ہے۔
ہدایت لوہار جبری گمشدگی کا دو سال تک شکار رہے اور ان کی بیٹیوں، سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار اپنے والد اور دیگر جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سڑکوں پر احتجاج بھی کرتی رہیں جس میں وہ پولس لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کا شکار بھی رہیں۔ہدایت صاحب کی بازیابی کے باوجود ان کی بچیوں نے ملک بھر میں جبری طور پر گمشدہ افراد (حقیقت میں فوج کے ہاتھوں اغوا کئے گئے افراد) کی بازیابی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور یہ کبھی نہیں سوچا کہ جبری گمشدگی کا شکار فرد کس قوم یا صوبے سے تعلق رکھتا ہے یا رکھتی ہے۔ ان لڑکیوں اور مہہ رنگ اور ان کی ساتھیوں سے کچھ سبق حاصل کرلیا جائے کہ جبری گمشدگیاں ایک بھیانک جرم ہے اور انسانوں کے پیدائشی اور جینے کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے چاہے ان کا تعلق کسی بھی چھوٹے یا بڑے صوبے سے ہو۔
بصیر نوید
#Sindh #JusticeforHidayatLohar
اس وقت جو بھی جماعت حکومت بنائے گی، وہ اپنی سیاسی موت کے پروانے پر خود دستخط کرے گی۔
موجودہ حالات میں تمام جماعتوں پر مشتمل مخلوط قومی حکومت بننا چاہیے، یا پھر دوبارہ انتخابات کا انعقاد ہونا چاہیے۔ دھاندلی زدہ انتخابات یا عدم عوامی حمایت کے ساتھ بننے والی حکومت نہ صرف ملک کے لیے نقصان دہ ہو گی، بلکہ اس سے جمہوریت کو بھی نقصان پہنچے گا اور معاشرہ مزید قطبیت کا شکار ہو جائے گا۔
جج محمد بشیر نے 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہونا ہے ریٹائرمنٹ سے کچھ ہفتے پہلے انہوں نے آج صبح عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14, 14 سال قید کی سزا سنا دی ہے اسی جج نے 2018 کے انتخابات سے قبل نواز شریف کو دس سال قید کی سزا سنائی تھی جو برقرار نہ رہ سکی https://t.co/6d5t4TB4tu
جو کہتے تھے زہر کھانے کو پیسے نہیں ؟
نواز شریف کے بھائی نالائق اعظم شہباز شریف کی شوبازیوں کے لئے عوام کے ٹیکس کے پیسہ سے 10 ارب روپے ضائع کردئے گے۔ ان 10 ارب روپے سے سستا آٹا اور عوام کو سستی بجلی کے لئے سبسڈی دے سکتے تھے۔ شہباز شریف کی جیب سے یہ پیسہ recover کیا جانا چاہئے