Shia's Of Jhang Pakistan, @Shias_Jhang is a Small Voice of Shiite Religion. Against Talibanization Ban grougs. STOP Shia Genocide. | #Jhang | Peace | #Shia
*غزہ کے لوگ اس وقت متعدد مظالم کا شکار ہیں:*
*1*
*بمباری سے زخمی معذور یا شہید*
*2*
*بمباری س�� پیدا ہونے والی وباؤں سے یا اپاہج یا شہید*
*3*
*اسرائیلی توپ خانے کی وجہ سے یا شہید یا زخمی*
*4*
*اسرائیلی سنائپرز کے ہاتھوں شہید یا زخمی*
*5*
*اسرائیلی خودکش ڈرون کے ذریعے یا شہید یا بینائی ختم*
*6*
*ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے مریضوں کی شہادتیں*
*7*
*غزہ میں قید کرکے مختلف مظالم سے یا شہید یا زخمی*
*8*
*حاملہ عورت کو مناسب دیکھ بھال اور خوراک نہ ملنے سے ب��ے کی پیدائش اور والدہ کی شہادت*
*9*
*بار بار نقل مکانی سے ذہنی و جسمانی توڑ پھوڑ*
*10*
*امداد حاصل کرتے ہوئے شہید یا زخمی*
*11*
*خیموں پر فاسفورس کا استعمال یا شہید یا ہمیشہ کیلئے معذور*
*12*
*سمندر میں خوراک کی تلاش کیلئے جانے پر اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے شہید یا زخمی*
*13*
*سہولیات نہ ہونے سے مسلسل ملبے کے نیچے رہنے پر یا شہید یا شدید زخمی یا مکمل معذور*
*14*
*خوراک اور پانی کی عدم دستیابی سے یا شہید یا زخمی*
*15*
*رفح بارڈر پر مصری فوج کی غداری سے ایمبولینسز میں مریضوں کی شہادتیں۔*
شدت پسندی کے فروغ کا فرقہ وارانہ بل
یہ کیسا نظام ھے
جہاں
اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ ایک لاکھ سے زیادہ بے گناہ مسلمان پاکستانیوں کو خود کش حملوں میں اڑادیا گیا ۔۔!
ریاست خاموش رہی
اسلامی جہاد کے نام پر امریکی ڈالروں کے عوض لاکھوں پاکستانیوں کےگھر اجاڑدئے گئے
ریاست نے ساتھ دیا
توھین قرآن و رسالت کے نام پر بے گناہ مسیحیوں کی آبادیاں، مختلف مسلکی مخالفین کی عبادتگاھیں اجاڑکر سیالکوٹ مردان چارسدہ، لاھور میں درجنوں بے گناہ جوانوں کو زندہ جلادیا گیا
ریاست نے تماشا دیکھا
پشاور میں Aps کے معصوم بچوں کو اسلام کے نام پر خون میں نہلایا گیا
ریاست گونگی بہری بنی رہی
اور
آج تک کبھی،کہیں، کسی مجرم کو سزا نہ ملی
اور پھر
ASS کے ایک تکفیری دھشتگرد آنجہانی ملا کے تین دھائیوں پہلے پیش کئے گئے خلاف قرآن،خلاف حدیث،خلاف سیرت،فرقہ وارانہ،انسانیت دشمن بل کو “توھین صحابہ بل” کے نام سے جماعت اسلامی کے ملا چترالی نے نئے میک اپ کے ساتھ قومی اسمبلی میں ۲۰ سے کم ارکان کی موجودگی میں پاس کروالیا
اور آج وہی فرقہ وارانہ “ بل” سینٹ کے ارکان نے بھی بغیر پڑھے اور غوروفکر کئے پاس کردیا !!!
مستقبل میں اس فرقہ وارانہ قانون کے غلط استعمال کےنتیجے میں شدت پسند فرقہ پرستوں کے ہاتھوں جتنے بے گناہ پاکستانی اس بل کی بھینٹ چڑھیں گے ان سب کا خون اس بل کو پاس کرنے،حمایت کرنے،اور اس پر خاموش رھنے والوں کی گردن پر ھوگا
وہ وقت ضرور آئےگا جب یہ سب لوگ ا��نے اس اقدام کے منحوس نتائج دیکھنے کے بعد سر پکڑ کر روئیں گے
انشااللہ
مذہب اور اسلامی مقدسات کی آڑ میں ملک کو ایک خوفناک آگ میں دھکیلا گیا ہے۔پی ڈی ایم میں موجود جماعتیں اس ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں،ایک طرف تو صحابہ کرام کی عظمت و ناموس کو جواز بنا کر مسلکی تعصبات پر مبنی بل پاس کیا گیاجب کہ دوسری طرف مختلف مسالک کی کتب میں رسول کریم ﷺ کے والدین ا��ر خاندان کے دیگر افراد کے ایمان پر توہین آمیز بہتان لگایا جا رہا ہے اور اہل بیت اطہار کے دشمنان و قاتلین کو تقدس کا لبادہ اوڑھایا جا رہا۔ہمارے فقہاء نے تمام مسالک کے مقدسات کی توھین کو حرام قرار دیا ھے ، لیکن اگر کوئی قانون اس لیے بنایا جا رہا ہے کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کے واضح دشمنوں کو مقدسات کا لبادہ اوڑھا دیا جائے تو وہ ہمارے لیے کسی بھی طور قابلِ قبول نہیں۔
پی ڈی ایم حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد سے ملک میں آئین پاکستان اور قرآن سنت سے متصادم اس بل کو چور دروازے سے منظور کر کے انتہا پسند تکفیریوں کو ملک میں پھر سے مسلمانوں کے قتل عام کا لائسنس دے دیا ہے۔
امپورٹڈ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اس ملک میں مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں،جن کے اسلاف قیام پاکستان کے مخالف تھے آج ان کے پیروکاروں نے استحکام پاکستان پر وار کیا ہے،مسلم پاکستان کو مسلکی پاکستان بنانے کی سازش کرنے والے اس ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں،ہم اس گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
عوام ا ن ملک دشمن موقع پرست سیاست ��انوں کو کبھی معاف نہیں کریں گےجن کا ہر قدم ملک کو بربادی کی طرف لے جا رہا ہے۔مذہب کے حوالے سے بل کی منظوری سے قبل تمام مسالک کو اعتماد میں نہ لینے کا مطلب ملک کو مسلکی ریاست میں تبدیل کرنا ہے۔ ناعاقبت اندیش حکمران سخت مغالطے میں ہیں۔پاکستان کا ��یام اسلام کے نام پر عمل میں آیا ہے اسے مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے۔
اس متنــــازعہ فوجداری قانــــون ترمیمی ایکـــٹ کا احترام صحابہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ اُن لوگوں نے پیش کیا جو اس ملـــک کے اندر فساد اور بــــرائی کا مــــنبع ہیں۔
عالمہ سید ساجد علی نقوی
(قائد ملت جعفریہ پاکستان)
یہ دنیا تمہیں کیا دے گی...
جس نے حسین ع کو پانی نہیں دیا!!
"7 محرم کو آل رسول امام حسین ع اور ساتھیوں پر پانی بند کردیا گیا تھا"
بر یزید لعنت بے شمار ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ارضِ پاکستان عظیم سرمایہ سے محروم ہوگئی
سابق مرکزی صدر اور رکن مرکزی نظارت سید ثاقب اکبر نقوی پروردگار کے حضور پیش ہوگئے
آپ 1977 تا 1979 آئی ایس او پاکستان کے دوبار مرکزی صدر رہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی ،محقق ،دانشور اور خطیب تھے
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو گرفتار کرنے بعد ویرانے میں جا کر زبردستی چھوڑ دیا گیاجس کی شدید مذمت کرتے ہیں،دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی تھریٹس کے باوجود انہیں انتہائی غیر محفوظ جگہ پر چھوڑناقابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ہم پولیس کی اس گھناؤنی حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔