ایران کی مسلح افواج: اگر ہمیں کنفرم ہوگیا کہ امریکہ یا اسرائیل حملہ کرنے والے ہیں تو ہم preemptive strikes کریں گے اور ہمارا جواب کسی جغرافیائی حدود میں قید نہيں ہوگا۔
میجر جنرل علی عبداللہی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (X) پر ایک پوسٹ میں لکھا: "ہم اپنی مکمل انٹیلی جنس صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دشمن کی نقل و حرکت اور تیاریوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اور اپنے اہداف کی فہرست (ٹارگٹ بینک) کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔"
انہوں نے کہا: "اگر دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحانہ کارروائی کے آثار کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو مسلح افواج اپنے جوابی ردعمل کے وقت اور انداز کا تعین کرنے کے لیے دشمن کی جانب سے پہل (کارروائی شروع کرنے) کا انتظار نہیں کریں گی۔"
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے اس عہدیدار نے زور دے کر کہا: "ہمارا جوابی ردعمل فوری، مؤثر اور کسی بھی جغرافیائی حدود سے ماورا ہوگا۔"
کردار اتنا شفاف کہ آپ کو جیل میں رکھنے کے لیے آئین ہی بدلنا پڑے، تمام جج نئے لانے پڑیں، پھر بھی کوئی ایسا کیس نہ ہو جو کھلی عدالت میں چل سکے۔ عمران خان وہ کردار ہیں جو صرف کتابوں میں ملتے ہیں، اور جرنیل تو ریٹائر ہوتے ہی تاریخ کے گٹر میں گمنام ہو جاتے ہیں۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
قوم کے لئے عمران خان نے اپنے بیوی چھوڑی۔ اپنے جگر گوشے چھوڑے۔ ایک انٹرویو میں کہا مجھے سب سے زیادہ دکھ اپنے بیٹوں سے دوری کا ہے۔
آج وہ قوم مری پڑی ہے جن کے لئے خان نے قربانی دی۔
اور جن بیٹوں کو چھوڑ دیا تھا وہ والد کی تکلیف کی وجہ سے انگاروں پر لوٹ رہے ہیں۔
عمر رسیدہ بہنیں پہلے ہی قید میں ڈال دی گئی ہیں۔ انکی صحت بھی خراب ہوچکی ہے۔
ہم پر عذاب آئے گا۔۔۔
دنیا میں اس وقت بہت سارے مسائل ہیں۔ ہر تباہی مچی ہوئی ہے۔ یہاں میں ہوں ہر وقت جنگ کا شدید خطرہ ہے۔ کسی بھی وقت امریکہ اور اسرائیل دھوکے سے اچانک حملہ کر سکتے ہیں۔ اور اس بار یہ پہلے سے کئی گنا خوفناک ہوگا۔ لیکن دل ان خطرات کی بجائے اڈیالہ جیل میں ناحق قید بےگناہ انسان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی، غیر اسلامی وحشیانہ سلوک سے نہایت غمزدہ ہے۔ تکلیف اس بات کی ہے جو کچھ اس مخلص انسان نے ہمارے لیے کیا ہم اس کا عشر عشیر بھی نہ کر سکے۔
اس کی پارٹی نے اسے تنہا چھوڑ دیا۔ کچھ نے تو سودا کیا۔ عوام نے بھی کمزوری اور خود غرضی کی انتہا کر دی۔ آج سوائے اس کی بہنوں اور بیٹوں کے کوئی ساتھ کھڑا دکھائی نہیں دیتا۔ صرف وہ تکلیف سے گزر رہے ہیں۔
دل اس خوف سے ڈوبا جا رہا ہے کہ اگر اس جیل میں کچھ ہوگیا تو ہم پر کس طرح کا عذاب نازل ہوگا۔ اور ہم مستحق بھی ہیں۔ کیونکہ یہ اللہ کی سنت ہے۔ وہ کسی قوم کے مجموعی گناہوں کی سزا ضرور دیتا ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے پاؤں تو چند اوباشوں نے کاٹے تھے لیکن سزا پوری قوم ثمود کو ملی تھی۔ قوم کا گناہ یہ تھا کہ اس نے ان اوباشوں کو روکا کیوں نہیں۔
ہمیں بھی سزا ملے گی۔ بےحسی بےغیرتی خودغرضی ہڈحرامی کی سزا۔😢😢
امریکہ، اسرائیل اور عربوں نے اگر پھر سے ایران کے خلاف جنگ چھیڑ دی تو ایران نادر شاہ افشار بن کر جواب دے گا۔ کوئی رحم نہيں ہوگا۔
مغرب تاریخ دان نادر شاہ کو Sword of Persia کہتے ہیں کیونکہ اس نے پرشین ایمپائر کا کھویا ہوا مقام واپس دلایا تھا اور پورے مغربی ایشیا، وسطی ایشیا، اور جنوبی ایشیا میں فقیدالمثال فتوحات حاصل کی تھیں۔
امریکہ کو اب سمجھ نہيں آ رہی کہ ایران 7 انٹرنیٹ ڈیٹا کیبلز کاٹنے کی بات کہاں سے لے آیا ہے۔ اس سے تو سارا مڈل ایسٹ یورپین ڈارک ایجز میں چلا جائے گا۔ امریکہ کا سارا عرب پراجیکٹ خلیج فارس میں دفن ہوجائے گا۔
مورکھو جس ایران کو تم ملاؤں کا ایران سمجھ کر لڑنے آگئے ہو اس کی ایک تاریخ ہے جو تمہاری تاریخ سے دس گنا لمبی ہی۔ اڑھائی ہزار سال کی تاریخ۔ کورش اعظم، خشایار شاہ، اردشیر، داریوش کی سلطنت کی تاریخ۔
خیبر (باڑا) سے آنے والے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔ یہ ملک اور اس کے عوام کسی بھی مزید انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے؛ آخر کار یہ سب محبِ وطن پاکستانی ہی ہیں۔ اگر صورتحال کو ہوش مندی سے نہ سنبھالا گیا تو یہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی...
بلوچستان کا پورا صوبہ ،کراچی کا پورا شہر اندرون سندھ کچہ پنجاب میں راجن پورا کا علاقہ لا قانونیت کی تصویر ہے جہاں شہریوں کے جان و مال کا کوئی تحفظ نہیں لوٹ ہر طرف لوٹ مار ڈاکـو راج
لیکن ایمرجنسی صرف پختونخوا میں کیونکہ وہاں ان کی پسند پر حکومت نہیں
#گورنر_راج_نامنظور
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
🚨 مردان: کالج چوک میں شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ علاقے میں انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے اس وقت کوئی بھی براہ راست یا میڈیا کوریج ممکن نہیں ہو پا رہی۔۔
پشاور یونیورسٹی کے طلباء گورنر ہاؤس کی طرف جانے والی سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان کے حالات خصوصاً خیبرپختونخوا کے حالات خراب
یا اللہ رحم فرما
آمیـــــــــــــن
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور