"He has high BP, heart palpitations & anxiety that's very uncharacteristic of him. It's very hard to imagine him feeling any of those kinds of things."
– Kasim Khan
"I've never seen him stressed or anxious in any way. The isolation has been taking a toll on him."
– Sulaiman Khan
عمران خان سے زیادہ مشہور آدمی اس دنیا میں کوئی نہیں، پورے برصغیر میں اگر کوئی حقیقی اور ورلڈ کلاس ہیرو ہے تو وہ صرف عمران خان ہیں۔ — شعیب اختر
#ImranKhan#ShoaibAkhtar#Pakistan
یہ آج کل کی بات نہیں۔ جب سے اس نے ہوش سنبھالا ہے، وہ کلونیل نظام اور طاغوتی قوتوں سے بیزاری کا اظہار کرتا آیا ہے۔ وہ پیدائشی لیڈر ہے۔ دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ بولنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے Imran Khan ہونا پڑتا ہے۔
“اب تو سب کو سمجھ آرہی ہے کہ عمران خان کیوں جیل میں ہے “!!
سائرہ بانو 🔥🔥🔥
وہ جماعتیں جو 150 پٹرول پر لانگ مارچ کرتے تھے وہ کدھر ہیں؟؟ مسئلہ یہی ہے کہ یہ عوام کے ووٹوں سے تو آئے نہیں تو انکو عوام سے ڈر کس بات کا؟؟ اور یہ انکے بارے میں سوچیں گے کیوں؟ انہوں نے سوچا پاکستان میں جنگ تو نہی ہو رہی کوئی بم تو گر نہیں رہا چلو #پٹرول_بم ہی گرا دیں۔ یہ کہتے تھے حافظ جی تن کر رکھو ماشاءاللہ سے اپوزیشن کو تنتے تنتے انہوں نے عوام کو ہی تن دیا ہے۔
اب کے اگر کوئی آگ لگی تو مذہب اور حب الوطنی کا چورن بھی نہیں بجھا سکے گی۔
Thank you for your incredible generosity, Karachi! Rs. 550 million raised at yesterday's iftar. The people of Karachi have been our biggest supporters for the past three decades. Shukriya from the bottom of our hearts! #ShaukatKhanum@TheMahiraKhan
https://t.co/MxvrL1O0rY
An opposition Member of Parliament in Sri Lanka has tabled a motion urging the government to make a humanitarian appeal regarding the detention of former Pakistani Prime Minister Imran Khan.
Ajith P. Perera, a lawmaker from the main opposition, submitted the adjournment motion in Parliament, citing concerns about Mr Khan’s health and wellbeing while in custody.
The motion refers to what it describes as credible reports raising humanitarian concerns and calls on the Sri Lankan government to engage the authorities in Pakistan through diplomatic and parliamentary channels.
بریکنگ نیوز 🚨
سپورٹس کے سب بڑے چینل Sky sports پر عمران خان کے لیے لکھے خط کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا جارہا ہے!!
دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں نے عمران خان کے علآج کا مطالبہ کیا جارہاہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
International cricket legends express deep concern for the well being of @ImranKhanPTI. As a sport star, Imran Khan brought honor and distinction to #Pakistan. Every Pakistani should care about his wellbeing. Why wouldn't the establishment care about the wellbeing of this distinguished son of #Pakistan?
https://t.co/sxfFfauKwa
🚨کوئی بھی امین لکھیں بغیر اگے نا گزرے 🤲🏻
ماں جی کا حرم شریف میں امت مسلمہ لیڈر کے لیے دل سے مانگی گئی دعا ضرور عرش ہلا کر رکھ دی گی
رمضان المبارک کی با برکت مہینہ ہے امین 🤲🤲🤲🤲
اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مضبوط رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قوم کے بجائے اپنی سابق اہلیہ جمائما اور اپنے بیٹوں کو ترجیح دینی چاہیے تھی۔
کیا آپ اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں؟