وہ پاکستانی مرد جو برطانوی شہزادے کی شادی پر خوش ہیں وہ یے بھی سیکھیں کہ شہزادی سانولی ہے ،طلاق یافتہ ہے، اور عمر میں تین سال بڑی ہے— ان چیزوں سے آگے بڑھ کر ایک لڑکی کو اُس کی تعلیم ، عقل، سیرت اور کیریئر پر پرکھنا سیکھیں ۔۔۔
میری ٹائم لائن ویران پڑی رہتی ہے اپ ڈیٹ نہیں ہوتی، بس میری ہی ٹویٹس نظر آتی ہیں۔ اور میری ٹویٹس تو ویسے بھی کسی کو نظر نہیں آتیں۔ ایسے زیادہ مزا آرہا ہے ٹوئٹنگ کا۔۔۔
Don't get drawn into arguments, petty squabbles and quarrels in #Ramadan. These sins may take away all of the reward and you’re left with nothing but merely hunger and thirst. Remain silent and dignified. The best best way to respond is to say, “I am fasting.”
پٹواری شائد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں جب انہیں پتہ چلے کہ یہ لوگ قیمے والے نان یا بریانی لینے کیلئے نہیں بلکہ لیڈر کی ایک کال پر اپنی خون پسینے کی کمائی عطیہ دینے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں