کراچی میں کلفٹن 3 تلوار کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان ڈاکٹر آکاش کی میت جناح اسپتال سے سرد خانی منتقل کردی گئی ہے۔ مقتول کے چچا کا کہنا ہے کہ بینک کے باہر فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کیا گیا، ہمارے بچوں کو بے گناہ قتل کیا جارہا ہے.
ضلع کرک سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے گل صاحب خان کہتے ہیں کہ
خیبر پختونخوا کو تین چرسی چلارہے ہیں. جس میں وزیر اعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی اور ایم این اے شاہد خٹک شامل ہیں
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk
سندھ کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے نام سے منسوب یونیورسٹی عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور سے قانون کی 1200جعلی ڈگریاں طلباء کو جاری کی گئی ہیں.
پڑھتا جا، شرماتا جا
یہ اُن 19 پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ نے دھرنا دیا ہوا ہے جن کو دو روز قبل زیارت (بلوچستان) میں اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔
#BLA#Balochistan#Terrorism
حکومت نے یکم جولائی سے ایسے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی تفصیلات کی جامع جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے جن کی کسی بھی مالی سال کے چھ ماہ کے دوران بینک اکاؤنٹس میں جمع یا نکلوائی گئی رقم 100 ملین روپے سے تجاوز کرے گی۔۔ یہ ہدایت ہر قسم کے بینک اکاؤنٹ پر لاگو ہوگی