@xadeejourno یہ بلیو پاسپورٹ بننے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے دیکھا نیلے رنگ کا کمال
ہم ایسے ہی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں ووٹ دیتے وہ خود کے لیے بیلو پاسپورٹ کا قانون بناتے ہیں پھر پاسپورٹ کا درجات بڑھنے شروع ہوجاتے ہیں
2011 میں جب پروجیکٹ عمران خان پہ کام کیا جا رہا تھا تو تب میرا ایک دوست تھا جس کے ساتھ میں نے دو ٹی وی چینل پہ کام کیا اور باقی بھی بڑے بڑے تجزیہ نگار کالم لکھتے تھے احمدی نژاد اور عمران خان کا موازنہ کیا جاتا تھا پاکستان کو بھی ایسا لیڈر چاہیے جو احمدی نژاد جیسا ہو جو سادہ مزاج ہو جس کے کپڑوں میں سوراخ ہوں جو زمین پہ سوتا ہو آج نیویارک ٹائمز بتا رہا ہے جس کے کپڑوں میں سوراخ تھا جو زمین پہ سوتا تھا جو بڑا سادہ تھا جس نے خطے کی تقدیر بدلنی تھی وہ تو موساد کا ایجنٹ تھا ابصار عالم
جب اکیس یا بائیس گریڈ کے افسران عمر بھر مراعات اور فوائد پاکستان سے لیتے ہیں
غریب کو نزدیک بھی نہیں آنے دیتے کھاتے اس کی خون پسینے کی کمائی سے تنخواہوں لیں تو سروس پوری کر کے بھی ادھر ہی رہیں
دوسرا پارلیمان کیا ہیں ووٹ عوام کا لیں قانون اپنے اور اہل خانہ کے لیے بنائیں
@AliPervaiz450@Official_PetDiv پھر فیصلہ یہ ہوا ہوگا ابھی بھی موقعہ ہے لیوی سو روپے بڑھا دیتے ہیں اور فیول ایڈجسٹمنٹ میں تیس روپے اس طرح ہمیں اپنی مراعات بڑھانے اور بڑھا سکتے ہیں
حذیفہ رحمان صاحب نے 128 روپے میں دو روٹیاں ، ایک سالن ، رائتہ سلاد اور کوک کی بوتل منگوائی۔ پارلیمنٹ لاجز میں انتہائی غریب 336 ارکان اسمبلی کیلئے کھانے پینے کی اشیاء واقعی بہت سستی ہیں
البتہ عام عوام کو یہ سب 128 میں پورے پاکستان میں کہیں نہیں ملے گا
@chsandhilaa@usufkhokhar کیا میاں بڑے میاں صاحب شہباز سے پوچھیں گے او چھوٹے تم نے میرے چاہنے والوں کی باتیں سنی ہیں یا بڑے میاں بھی ملے ہوئے ہیں اس ستم گری میں
@s_i_ma1 مسئلہ بھی تو ادھر ہے یہ عوام کے بارے سوچنے کی بات ہے جس کی دور دور تک کوئی امید نہیں
جنتے وزیر میشر بیوروکریسی اپنا ایک پیسہ کا بھی خسارہ نہیں چاہتے وہ تو بس مزید طریقے ڈھونڈ رہے ہیں کہ کس طرح خود کو اور فائدہ پہنچا سکیں
@chsandhilaa آپ صرف کوکنگ آئل گھی اور چائے کی پتی کے پیکٹ پر درج ٹیکس کی آڈٹ رپورٹ جاری کروا دیں
سب برانڈز کا
باقی چیزیں بعد دیکھیں گے
باقی کون کتنا ٹیکس دیتا ہےاس کی تفصیل میں آپکو بتا دو گا
@miandawoodadv@CivilSupermacy ایک اور واردات ڈالی ہے اسی یونی کا ایک کیمپس شہر کے باہر بنوایا ہے بچیوں کے جانے کے لیے شاید دو ہی بس رکھی گئی ہیں ابتدا میں ایک حادثہ بھی ہوچکا ہے اسے بھی چھپایا گیا ہے
رش اتنا زیادہ ہوتا ہے دھکم پیل سے ایک بچی گاڑی کے نیچے آکر شدید زخمی ہوئی تھی
@chsandhilaa@masoodmalik_123 پرویز صاحب اندھے بہرے گونگے کو پتہ ہے کہ نو روپے کچھ پیسے لیوی چار روپے کچھ پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ بڑھا کر خزانہ بھرا ہے پھر آئل کمپنیوں کو بے تحاشا فائدہ دیا گیا
کوئی عوام کی بات کرو
آج یہ سوال خود سے کر رہا ہوں کہ ن لیگ واقعی کوئی سیاسی پارٹی رہی ہے؟
ہر ن لیگی حکومت سے بد ظن ہے مگر مجال ہے کہ کوئی دلاسہ وضاحت یا سوشل میڈیا پہ لعن طعن ہونے پہ شرمندگی کا احساس کرنے آیا ہو
کسی لیڈر عہدے دار کے کان پہ جوں تک رینگی ہو