السلام علیکم
صبح بخیر
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
میری امت گناہ سمیت قبر میں داخل ہوگی اور جب نکلے گی تو بے گناہ ہو گی کیونکہ وہ مومنین کی دعاٶں سے بخش دی جاتی ہے۔۔
#زھرا
السلام و علیکم _____❗️
صبح بخیر دوستو ___❗️
﷽
وَاللّـٰهُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَمَا تُعْلِنُـوْنَ •
اللہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو۔💕
سورۃ النحل ( ۱۹ )