ْ
میرا محبوب ہے وہ راہبرِ کون و مکاں
جس کی آہٹ بھی میں سُن لوں تو خضر ہو جاؤں
اِس قدر عشقِ نبیؐ ہو کہ مٹا دوں خود کو
اِس قدر خوفِ خدا ہو کہ نڈر ہو جاؤں
— مظفر وارثی
#اردو
ْ
🤲🏻 میرے مالک! مجھ پر کرم فرما، مجھے اچھی سوچ بھی عطا فرما، مجھے ایسی سوچ دے کہ میری تنہائیوں میں میلہ لگے، میری روح سجدہ کرے…!!
اِلٰہی آمِین 🤲🏻
— واصف علی واصف ؒ
#اردو
ْ
عین ممکن ہے کہ کوئی محفل میں اکیلا ہو اور عین ممکن ہےکہ کسی کی تنہائی میں رونق ہو، یہ ضرور دیکھیں کہ آپ کے پاس خیال کی آسانی کتنی ہے "ﷲ" سے دعاء مانگا کریں کہ
🤲🏻 اے میرے مالک! تو نے مجھے اچھے رزق سے نوازا ہے، تو نے مجھے اچھی شکل دی ہے…
#اردو
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ میری بیاض سے ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
وَ اَطِيْعُوا اللهَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَo
’’اور اللہ کی اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی فرمانبرداری کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔‘‘
(آل عمران، 3 :132)
اللهم صلِّ على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️ ❤️ ❤️
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ سہل ' آسان ' ہلکا ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فر��ائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
��حبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ سہل ' آسان ' ہلکا ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
ْ
درُود اُن پر سلام ہیں بے شُمار بیشک
اُنہی کے دم سے ہے زِیست یہ پُر بہار بیشک
ہمارا اعزاز ہے کہ ہم اُن کے اُمّتی ہیں
تمام نبیوں میں جن کو ہے اِفتخار بیشک
کبھی تو ہم کو بھی حاضری کا شرف ملے گا
ہمیں مدِینے میں آ کے ہو گا قرار بیشک
🌿🌹 صلی ��للہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌿
#اردو