"Kisi se dil kharab hojana" is a real thing guys. its like things can never be normal the way it was, even if we try a lot, you just can't feel the same for that specific person, heart is a kind organ but once it fails to recognize someone again, it's over for them.🖤🙌🏻
زرا رکئیے!
کہیں آپ بھی ان لوگوں میں شامل تو نہیں جو اکثر دوسروں کو دیکھ کر یہ سوچتے ہیں کہ کاش انکی جگہ میں انکی زندگی جی رہا ہوتا تو میری زندگی کتنی خوشگوار ہوتی۔
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش "زندگی تو اُسکی ہے"
اور جانئے اصل خوشی کا راز!
جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں...
چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔۔۔
خوش قسمت ہوتےہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے...
"صبغتہ الـلّٰـه "(الـلّٰـه کارنگ)
*اللّٰه کے(رنگ میں) رنگ جاؤ,اور*
*اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا.*
*(البقرة:138)*
@Shaaanu08 جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں...
چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔۔۔
خوش قسمت ہوتےہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے...
"صبغتہ الـلّٰـه "(الـلّٰـه کارنگ)
*اللّٰه کے(رنگ میں) رنگ جاؤ,اور*
*اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا.*
*(البقرة:138)*