عمران خان حکومت میں بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ"دیکھتے ہیں اسمبلی ہال میں OIC کانفرنس کیسے ہوتی ہے۔"
ساتھ کھڑے شہباز شریف نے دھر��ے کی دھمکی دی۔
قائد اعظم کو مارنے والے اور تھے لیکن اُن کا سہولت کار قاضی فائز عیسی کا باپ تھا
فراڈ عیسی کے باپ نے قائد اعظم کو زیارت بلایا یہ جانتے ہوۓ کہ وہاں پر ہسپتال تو درکنار ایک ڈسپنسری بھی نہیں تھا
بہت اچھی بات ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتا اسے ہم پاکستانی نہیں مانتے ، ذرا پتہ کروائیں کہ آج جب لاپتہ ایم این اے حاجی امتیاز کی ملتان ائرپورٹ پر گرفتاری ڈال کر کہا گیا کہ وہ قطر فرار ہو رہے تھے تو ان کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں تھا ،جھوٹ بولنے والی ریاست پر کون اعتبار کرے؟
پاکستان کے دفتر خارجہ نے 31 جولائی کے بیان میں پہلے اسرائیلی ایڈونچر ازم کی مذمت کی لیکن پھر اسرائیل کا نام نکال دیا گیا یکم اگست کو دفتر خارجہ نے دوبارہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی لیکن یہ تو پتہ لگانا ہو گا کہ 31 جولائی کے بیان میں سے اسرائیل کا نام کس کے حکم پر نکالا گیا؟
عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں ہے جو اسرائیل کو للکار سکے وہ نریندر مودی کے خلاف بھی بات کرتے تھے اور اسرائیل کے خلاف بھی بات کرتے تھے جس طریقے سے وہ بات کرتے تھے کوئی دوسرا لیڈر نہیں کرتا تھا کیونکہ دوسرے خوفزدہ تھے کہ امریکہ کیا سوچے گا برطانیہ کیا سوچے گا ! نجم سیٹھی 🔥🔥
“جنرل فیض کو عمران خان آرمی چیف بنانا چاہتا تھا”
سے لے کر
“جنرل فیض سمیت سب عمران خان سے تنگ تھے اور باجوہ کے سسر کے گھر ن لیگ سےملاقاتیں ہوتی تھیں”
۔۔
اپنے منہ سے مانیں گے یا آسان الفاظ میں اپنا تھُوکا مٹی سمیت چاٹیں گے
“سب پھڑے جان گے”
سب سے زیادہ پلاٹس اور فائلیں 𝐃𝐇𝐀 والے بیچتے ہیں انہیں ٹیکس میں چھوٹ دے دی گئی جبکہ باقی پورے پاکستان پر پراپرٹی بیچنے اور لینے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے ! نجم سیٹھی ۔۔
یہ وہی عمران ارشد ہے جس نے رائے ثاقب کے ساتھ مل کر لاہور میں جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی تھی جسکا فائدہ تحریک انصاف کے مؤقف کو پہنچا تھا۔ آج تحریک انصاف کی حکومت کے انڈر کام کرنے والی کے پی کے پولیس نے انکا یہ حال کر دیا۔