آپ کی آمدنی لکھی ہوئی ہے۔
آپ کا شریک حیات لکھا ہوا ہے۔
آپ کا کیریئر لکھا ہوا ہے۔
آپ جو کھانا کھاتے ہیں وہ لکھا ہوا ہے۔
تمہاری موت لکھی ہوئی ہے۔
تو براہ کرم پھر مجھے بتائیں آپ پر کس چیز کا Stress ہے؟
ان تمام معاملات میں اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
دعا اور کوشش سے نصیب بدلتے ہیں 🥰
If Imran Khan is released & addresses the world. The news would spread globally like a storm & Pakistan’s narrative would finally reach far & wide, effectively exposing India’s ambitions of occupation & warmongering.
@OfficialShehr@Haidersaeedpti1@javerias@NaeemPanjuthaa
ن لیگ ذرائع سے پتا چلا کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ شوکت خانم کینسر ہسپتال سے ہوئے
عمران خان اور ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ کا نام ہمیشہ صیغۂ راز میں رکھا۔ ن لیگ کو کینسر ہسپتال پر حملہ آور ہونے سے پہلے کچھ شرم کر لینی چاہیے۔
اگر کوئی عورت دس مردوں کے ساتھ سوتی ہے تو معاشرہ فوراً اس کے کردار پر سوال اٹھا دیتا ہے
لیکن اگر یہی عمل کوئی مرد کرے تو اسے برا نہیں سمجھا جاتا بلکہ اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے
سوال یہ نہیں کہ عورت یا مرد کون ہے؟
اصل سوال یہ ہے کہ ایک ہی عمل کے لیے دو الگ پیمانے کیوں؟
بابا جی کے الفاظوں کی ضرورت نہیں ہے ان کی انکھوں میں دیکھ کر سب انکے غم کا اندازہ لگا سکتے انکی اولاد نے انکے ساتھ بہت برا کیا ہے باپ کبھی اپنی اولاد کو بدوا نہیں دیتا پر جب دے دے تو عرش ہل جاتا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی تابعداری اور فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
السلام علیکم صدیق جان اللہ تعالی تجھے اپنی حفظ و امان میں رکھے
یہ تو میرا فیوریٹ صحافی اور سچ کا مینار صدیق جانی بھی کوکنگ کرتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھے آمین
مجھے بھی ایک صحافی کے ہاتھ کی چائے پینی ہے اس میں سارے تجزیے کا ذائقہ ہو گا
@SdqJaan@pasha_samina@AzbaAbdullah
پتہ ہی نہیں چلا زندگی کے سفر کا ایسے لگتا ہے یہ زندگی دے کر مجھے مارا گیا ھے
اللہ تعالٰی نےقرآن پاک میں فرمایا کہ جب ہم کسی کو بڑی عمر دیتے ہیں تواسں کو واپس بچپن کی طرف لوٹا دیتے ہیں سبحان اللہ الحمدللہ
ایک جرنیل دو بار ریٹائرڈ ہو چکا ہے لیکن پھر بھی کرسی نہیں چھوڑ رہا اور چند عقل سے فارغ لوگ اِسے پروفیشل ادارہ کہتے ہیں.
@MaddyViews
اس پر زرا وڈے بلب سے روشنی ڈالنا