السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
" یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ "
اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کو تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے.💙
Good morning X Family 💓😘
How are you ❤️
درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے۔ زبان سے دل، دل سے روح، روح سے سانس، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک کے بغیر نہ گزرے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️
محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے🌼🤍
Good morning X Family 😘💖
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیـں رکھتی, کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیــــں, اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے, جیسے مسکراہٹ کبھی اسکا حصہ ہی نہ رہی ہو۔۔۔
💯❤️🥺🥺🌎💦🫀💫
Good afternoon X Family 😘💖
How are you?
#sidra#hijab#viral
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
" یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ "
اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کو تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے.💙
Good morning X Family 💓😘
How are you ❤️
عارضی دنيا کے مکانات پیسوں سے بنتے ہیں
جو صرف امیر لوگ ہی بنا سکتے ہیں
اور آخرت کے محلات نیک اعمال سے بنتے ہیں
جو غریب بھی بنا سکتے ہیں
🦋 بنت حوا 🏡
Assalam O Alaikum
Good Morning X Family 😘💕
How are you? 😊💗