مجھے بھیڑ نہیں پسندسنسان رستے سنسان گھر پسند ہیں مجھے تنہائی پسند ہے تنہا رہنا خود سے باتیں کرنا خود احتسابی کرنا کہ کسی کو میری ذات سے نقصان تو نہیں ہوا؟خود سے سوال کرنا کہ میرے کسی عمل سے کسی کی دل آزاری تو نہیں ہوئی
کچھ حادثے آپکو تنہائی پسند بنا دیتے ہیں
#EagleForce
Asslam-0-Alaikum
پروموشن لسٹ upload کروں گی
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے:
👈مجھے فالو کریں
👈اس post کو Repost کریں
👈اپنی ID نیچے comment میں مینشن کریں
🗣️نوٹ: صرف Repost کرنے والے اور فالو کرنے والے لوگ ہی لسٹ میں شامل ہونگے ❤️
شکریہ 🥰
#PokemonDay#eyeloveyou