اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
اسلام آباد میں جہاں امام بارگاہ پر خودکش حملہ ہوا، وہیں آج قریب ہی کالعدم سپاہ صحابہ کا جلسہ بھی شیڈولڈ تھا۔
کیا ہی عجیب ریاست ہے! دہشت گرد کھلے عام جلسے کرتے ہیں اور پھر ایسے واقعات ہوتے ہیں۔۔۔
اور اقدامات صرف مزمتی بیان ؟
بریکنگ نیوز 🚨: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی کا خطاب۔ ایران کے جوان، اتحاد اور تیاری کو برقرار رکھیں۔ متحد قوم کسی بھی دشمن کو شکست دے سکتی ہے۔ ہم حسینی ہیں لڑنا جانتے ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب
ایرانیوں کو اپنی وحدت کی حفاظت کرنی چاہیے۔
ایران پر مسلط کی گئی 12 روزہ جنگ میں امریکہ کے ہاتھ ہزاروں ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
کچھ شرپسند ایسے ہیں جو اپنے ہی ملک میں عوامی املاک کو نقصان پہنچا کر امریکی صدر کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔
ہم کرائے کے ٹٹوؤں سرپسند عناصر کے ساتھ ہرگز رواداری نہیں برتیں گے
اور دشمنوں کے سامنے اپنے اصولوں سے ایک انچ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
سب کو یہ جان لینا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ، جو سیکڑوں ہزاروں باوقار انسانوں کے خون سے وجود میں آئی ہے، تخریب کاروں کے سامنے ہرگز پسپائی اختیار نہیں کرے گی۔
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا کے متکبر انسان جیسے فرعون، نمرود، رضا خان اور محمد رضا اپنی غرور کی انتہا پر ہی اقتدار سے گرائے گئے؛ اور وہ بھی گرایا جائے گا۔
یہ شخص جو خود کو ایرانی قوم کا باپ کہتا ہے، ذلت آمیز اور ہولناک انجام سے دوچار ہوگا۔
چند شرپسند عوامی املاک کو نقصان پہنچا کر امریکی صدر کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کچھ ایسے افراد ہیں جن کا کام ہی تخریب کاری ہے؛ کل رات کچھ تخریب کار تہران آئے اور صرف امریکی صدر کو خوش کرنے کے لیے تخریب کاری کی۔
متحد عوام دشمنوں کو شکست دیں گے۔
سلام کا جواب واجب ہے
بس! آئیں ہر روز اپنے وقت کے امام عج کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں.
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ
لسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ
#اللهم_عجل_لولیك_الفرج
@saharF_pak الحمد لله الذی جعلنا من المتسمکین بولایت علی ابن ابی طالب ❤ولادت با سعادت امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو ۔