In Islamic Republic of Pakistan, "homosexuality" is an un-Islamic and immoral act in Pakistan
I Muhammad Ahsaan demand to
@PTAofficialpk
Plz banned TikTok
#TiktokSpreadsVulgarity
سیکورٹی کی ضرورت نہیں ہے مجھے
میں بہت اچھے طریقے سے کیچ پکڑ سکتا ہوں لیکن پھر تھرو بھی بہت زبردست کرتا ہوں اپنے آپ کو بچانا 🤣
#ImranKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial
I am ...Syed Sift-ul-Hassan... and I stand against the Corrupt #JusticeShaukatExposed Let's make Pakistan a corruption-free state.
Quote this tweet with your name and Use Hashtag.
@JoinTeamISP
کچھ ممالک نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر پاکستان ماحولیاتی تبدیلی پر اسی طرح محنت کرتا رہا تو وہ پاکستان کا سارا قرض معاف کر دیں گے۔
پھر ماشاء اللہ پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل آیا۔
لفافے بتائیں یا نہ بتائیں ہم تو بتاتے رہیں گے اور ان کو جلاتے رہیں گے۔
#PMIK_Lifting_Economy
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا
ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں
⏬
@Iftikhar_hyder
@yasmeenyk1
جس ملک کا 90٪ میڈیا بکاؤ ہو اور ارد گرد کے اخباری تراشے مطلب کہ اخبارات میں لکھنے والے بھی بکے ہوئے ہوں تو پھر ملک میں ہوتی ہوئی ترقی کا عام آدمی کو کیسے پتہ چلے گا؟
#وطن_فروش_صحافت
میں مائدہ محمد اپنی حکومت سے درخواست کرتی کہ حامد میر کی اس صحافتی تنظیموں پیچھے چھپ کر معافی مانگی گئ معافی کو کسی طور قبول نا کیا جائے اور اس منافق کو مزید مہلت دیئے بغیر فوری جیل میں ڈالکر ملک دشمنوں لئے عبرت کا نشان بنایا جائے
متفق ھیں تو ریٹویٹ کر��ں نام بدل کر ٹویٹ کریں
My name is Syed Sift-ul-Hassan
And being a Pakistani citizen I appeal to @ImranKhanPTI
to contact Embassy for help of Irfan Bhai.
#JusticeForArfanAhmad
میں نے دنیا کو بڑے
غور سے دیکھا ہے
کوٸی قاتل ضرور ہوتا ہے
خوکشی بے وجہ نہیں ہوتی
انسان مرتا نہیں مار
دیا جاتا ہے لفظوں
سے لہجوں سے رویوں
#Dilawer_Writes
پاکستان کو غیر مستحکم سے دوچارکرنے کیلئےدشمن قوتیں ا��ک مرتبہ پھر فرقہ ورانہ فسادات کی تیاریوں میں مصروف عمل ہیں۔وطن عزیز کی بقاء کے لئے ضروری ہے کہ ہم سب دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں۔ اپنا فرقہ چھوڑیں مت اور دوسرے کا چھیڑو مت،کی پالیسی پر عمل پیرا ہو جائے۔
#Pakistan