سانحہ کارساز کو 17 سال بیت گئے مگر آج بھی ان 177 سے زائد جیالوں کی شہادت کا غم ہمارے دلوں میں زندہ ہے، کارساز حملہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی کہ جس میں آمریت اور دہشت گردوں نے مل کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا مگر جو لوگ دہشت گردی اور تشدد کے ذریعے جمہوریت کی آواز کو دبانا چاہتے تھے وہ ناکام ہوئے۔ آج ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ جس جمہوریت کیلئے شہدائے کارساز نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہم اس جمہوریت کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے اور دہشت گردی و انتہاپسندی کا ہر فورم پر مقابلہ کریں گے۔
#ShuhadaEJamhuriyat
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو “پر امن بلوچستان مضبوط پاکستان، کے تحت مکانات کی ازسرنو تعمیر کیلئے امدادی چیکس تقسیم کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
جب لوگ بلاوَجہ تمھاری مخالفت شروع کردیں
تو سمجھہ لو
وہ منافق تم سے نہیں, تمہارے کام اور شہرت سے خوفزدہ ہیں✌️
Love you bhai Jan @SaeedGhani1#SindhWithSaeedGhani
“پاکستان پیپلز پارٹی یہ نہیں کہتی کہ ہم ایک دن میں ملک کے تمام مسائل حل کردیں گے، معیشت اور دہشتگردی کے مسائل کا خاتمہ کردیں گے عدالت میں ایسے ریفارمز لے آئیں گے کہ راتوں رات عوام کو انصاف ملنے لگے گا، لیکن ایسے وقت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کوشش یہ ہی ہے کہ اپنے منشور اور نظریہ کے مطابق عوام کیلئے کام کرے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
In defense of a new court - The establishment of a Constitutional Court is not at odds with the concept of separation of powers or the independence of the judiciary. By creating such a court in Pakistan, there would be no compromise on.. fundamental rights https://t.co/QfzwprFAZx
نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ ایم پی اے روما مشتاق مٹو کا کولارچی میں اقلیتی ہندو خواتین کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا اور ان سے محبتوں کا اظہار کیا گیا @BBhuttoZardari@AseefaBZ@ZiaLanjar@PPP_Org ۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو ان کے جمہوری حقوق کا شعور دیا اور ان کے حصول و تحفظ کے لیے ایک ناقابلِ تسخیر پلیٹفارم پاکستان پیپلز پارٹی دیا۔ فریال ٹالپور
@FaryalTalpurPk@Sadiajavedppp