B² Network Buzz Phase II Starts Now!
How to mine B² token:
1️⃣ Deposit your assets in B² Buzz to get Parts: https://t.co/9o9rt7IK45
2️⃣ Assemble Mining Rigs with Parts for mining
3️⃣ Wait for the phase III to mine
Details: https://t.co/c5E061nxHz
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف
خواجہ آصف میں نے تمھیں کہا تھا کہ میرے سیالکوٹ کی عوام تمھیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گی اور اپنے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے لے گی۔ آج دیکھ لو میرے شہر کے لوگ جاگ رہے ہیں اور تمھارا کیا حال کیا ہے۔ آخری منٹ تک اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے۔
کیپٹن صفدر نے تحریک انصاف کے پرچم بردار بچے کا ماتھا چوما جس پر تحریک انصاف کی قیادت نے کیپٹن صفدر کے اس عمل کا خیر مقدم کیا اُمید ہے کہ آنے والے وقت میں سیاسی جماعتیں اپنے اختلاف کو نفرت اور انتقام میں تبدیل کرنا بند کر دیں گی