پیٹرول اتنا زیادہ میگا ھو گیا پر حکومت کو کوئی بھی پرواہ نہیں ۔۔کیو کہ وہ خود کروڑ پتی ہیں تو کا سہ پرواہ ھوگی ۔۔کچھ تو شرم کرو غریب عوام کیا کرے گی ۔ھو تو اس دوڑ کی میگائ کو دیکھ اور سن کر مر رہی ہیں ۔۔۔فرفور پیٹرول اور کھانا پینے کی چیزوں پر کنٹرول کرے۔۔
@ExpressNewsPK یہ مذاق بن گیا ہے جس کی حکومت ہاتی ہیں فر اوس پر سب ملبا ڈال دیا جاتاہے ۔پاکستان کی عوام کا اللہ ہی خیر کرے ۔۔یا اللہ پاک آپ ہی مدد فرمائیں ۔۔امین
جب ہمے پیٹرول اور گندم دوسرے ممالک سے ستا مل رہا ہے تو ہم کیو اوس ممالک سے پیٹرول اور گندم میگا لہ رہے ہیں ۔جب کی اندیا جیسا ملک سستا لہ سکتا ہے تو ہم کیو نہیں لہ سکتے ۔۔کیو پاکستان کو بیراگرک کر رہے ہو
@ImranKhanPTI sir karchi liyari ma kE walo na bot zaliem kiya who a najiez bills bj ra ha .in pr b karwhoi kara. Marbani. O gi Allah pak app ko kamya bie ata farma Ameen