🇵🇰 Pakistani Armed forces destroyed over 19 Afghan Taliban posts, captured many other, a large number of Afghan terrorists, while some fled.
Afghanistan Taliban requested ceasefire, Pakistan denied twice.
#Pakistan#Afghanistan#Afgantaliban#Taliban
Good morning 🌞
ہم آل سندھ ایمپلائز الائنس کے تمام مطالبات اور احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ پنشن میں کٹوتی، ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس سے محرومی اور گروپ انشورنس جیسے بنیادی حقوق نہ دینا ملازمین کے ساتھ سراسر زیادتی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو کا حالیہ بیان دھوکہ ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو کے بیانات میں کھلا تضاد اس بات کا ثبوت ہے کہ سرکاری ملازمین کے ساتھ سنگین مذاق کیا جارہا ہے۔ سندھ کے چھ لاکھ ملازمین کے ساتھ کسی بھی دھوکہ دہی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
سندھ کے سرکاری ملازمین دوسرے صوبوں اور وفاقی ملازمین کی طرح مساوی الاؤنس اور تنخواہوں کے حقدار ہیں۔ جن سے سندھ کے ملازمین کو محروم رکھنا سراسر استحصال ہے. ملازمین کے خلاف جبر یا انتقامی رویے ناقابل قبول ہیں۔
اگر ان کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم نہ کیا گیا تو سندھ یونائیٹڈ پارٹی آل سندھ ایمپلائز الائنس کے ملازمین کے ساتھ پرامن جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔
ٹوئیٹر اور فیس بک پہ مل کہ ٹرینڈ چلاتے ہیں، باہر نکل کہ احتجاج نہیں کرسکتے کم از کم گھر بیٹھے اس احتجاج کو کامیاب بنائیں، میرٹ کی خاطر اپنے مستقبل کی خاطر 👇
1. #ShameOnSPSC
2. #BanSPSC
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہماری کراچی سے 3 سیٹیں چھینی گئیں، ملک کو ہیجان کی کیفیت میں نہ ڈالیں، ہم نے عوام کو آواز دی تو یہ گ��روں سے نہیں نکل پائیں گے۔
https://t.co/8LIV48Z7wX
دھاندلی کے الزامات سے حقائق کو دھندلایا نہیں جا سکتا۔ دھونس، دھاندلی اور دھرنے کی چیمپئین پارٹی 2018 کے الیکشن کے آئینے میں خود کو دیکھے تو انہیں اپنا ہی چہرہ نظر آئے گا۔ اس کے باوجود ہم اب بھی ان سے کہتے ہیں کہ اپنی اکثریت ثابت کر دیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں۔
Indian authorities bulldozed a mosque and a religious school in Haldwani, sparking deadly protests by residents who allege that Muslims are being targeted ⤵️