سندھ بلوچستان کےبعدگلگت بلتستان چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ یوتھ کارڈ مزدورکارڈ اورخواتین کوبااختیاربنانےکےاقدامات اب گلگت بلتستان کی عوام کیلئےبھی7جون2026 وہ دن ہے جب یہ وعدےعملی شکل اختیارکریں گےتیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026#VoteForTeer
گلگت بلتستان میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی۔
#VoteForTeer#PPPGB2026
آبنائے ہرمز، ٹرمپ نے دنیا سے مدد مانگ لی، اتحادیوں سے تعاون نہ کرنے کا شکوہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی رہنماؤں کو آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی اپیل پر عالمی ردعمل پر بننے والی میم ویڈیو وائرل
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
#AseefaB#bilawalbhutto#BilawalB#PPP
ڈی جی خان این اے 185 کے غیر حتمی نتائج پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار دوست محمد خان کھوسہ نے نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے
آر او آفس کے باہر دھرنا دے دیا، جبکہ کچہری چوک میں عوام اور کارکنان کا بڑا رش جمع ہو گیا ہے
شفاف گنتی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ وزیر ( پبلک ہیلتھ و فیشریز ) محترم لعل بخش بھٹو صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور جنازے نماز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا