A total of 70,389 samples were tested,out of which 7963 turned out to be positive, showing the infection rate of 11.31 per cent.The nationwide tally of confirmed infections rose to 1,410,033 with addition of 7,963 new cases.
https://t.co/Uv6CLwVmr3
https://t.co/mzNf1EwwXx
#COVID
چیئرمین خالصہ ہینڈزسرداررنجیت سنگھ کی چرچ آف پاکستان سےتعلق رکھنےوالےنامور سینئر پادری نعیم پیٹرک اور ولیم سراج پر بزدلانہ حملےکی شدیدمذمت
پادری ولیم سراج کی آخری رسومات میں شرکت کی
چیئرمین خالصہ ہینڈز سردار رنجیت سنگھ نےپادری ولیم سراج کی شہادت پر شدید غم و افسوس کا اظہار کیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر سے ثابت کر دیا کہ مشکل حالات میں بھی پاکستان ہمت نہیں ہارتی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Mpa sardar ranjeet singh jui
ڈی آئی خان میں ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ نے کروڑوں روپے کے فنڈز فراہم کیے۔
جس سے ڈی آئی خان کے مندر ،چرچ اور مینارٹی کمیونٹی کے گھروں میں رینوویشن کے کام کیے جائیں گے اور ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ نے بذات خود سارے کام کی پی سی ون تیار کروائی
@ArifAlvi@PakPMO@juipakofficial
"بنوں کی عوام کا تہہ دل مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی، انشاللہ جب بھی میری کسی بھی قسم کی خدمت آپ کو درکار ہوئی، میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا" منجانب: ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ
جمیعت علماء اسلام
بنوں کینٹ وارڈ 2 سے نعیم گِل کو جمیعت علماء اسلام کی طرف سے جنرل نشست کا ٹکٹ دیا گیا
ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ نے اس موقع پر امیدوار نعیم گِل کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی کے لیے آپ کی خدمات سب جانتے ہیں
انشاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
@SinghMpa@SinghHermandar
One Request ♡If any one in your family or Area get infected Don't treat him Badly ,This time he Need your support, Advise and Best wishes. Because you don't know whos no is next...We all are Human beings Respect Patient Feeling in such Situations.
ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ کی جناب وزیر زادہ صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں بنوں کی ہندو کمیونٹی کے نمائندہ خاص امبر صاحب بھی موجود تھے
ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں ہنگو شمشان گھاٹ اور بنوں کے مسائل سر فہرست تھے
ایم پی اےسردار رنجیت سنگھ کی قیادت میں ہنگو کی مینارٹی کمیونٹی کے وفد کی جناب وزیر زادہ صاحب سے ملاقات
پادری دانش اور ہنگو کی کمیونٹی نے جناب وزیر زادہ کو ""ایک روزہ بشارتی و شفائی عبادت"" میں بطور مہمان خصوصی دعوت دی نیز ہنگو مینارٹی کمیونٹی کو درپیش مختلف مسائل پر بات چیت ہوئی