تنقید سے پہلے پنجاب کے ترقیاتی حقائق بھی دیکھ لیجیے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں مواصلات کے شعبے میں تاریخی کام جاری ہے "سڑکیں بحال پنجاب خوشحال" ویژن کے تحت پنجاب بھر میں 35 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور اپ گریڈیشن مکمل۔
جبکہ "سوہنے پنڈ سوہنیاں راہواں پروگرام" کے تحت 12 سو سے زائد دیہی رابطہ سڑکیں مکمل ہو چکی ہیں۔ ای ٹینڈرنگ نظام سے ایک کھرب روپے کی بچت، تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے ذریعے معیار کی نگرانی کی جارہی ہے۔
پنجاب کی ترقی لاہور تک محدود نہیں اٹک سے مری، راولپنڈی سے ڈی جی خان، نارووال سے ملتان، فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، پاکپتن، عارف والا، وہاڑی سمیت پنجاب کے ہر خطے میں جدید شاہراہوں اور انفراسٹرکچر کا جال بچھایا جا رہا ہے۔
سیاسی بیانات نہیں پنجاب میں کارکردگی، شفافیت اور ترقی بول رہی ہے اور وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب آگے بڑھ رہا ہے۔
کلیش رپورٹ کی خبر کے مطابق ایران کے کہنے پر حوثیوں نے سعودیہ کے آئل ٹینکر پر حملہ کیا جس سے وہ تباہ ہو گیا ہے جنگ کا دائرہ اب یہاں سے بڑھے گا پاکستان نے بار بار ایران کو بتایا اور منع کیا کہ سعودی عرب پر حملہ ہماری ریڈ لائن ہو گا
تیل مزید مہنگا ہو جائے گا
آپ زرا قالبیاف صاحب کا یہ بیان اور دھمکی چیک کریں سارے اسلامی ممالک کی تیل کی تجارت ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں
اسرائیل کو البتہ کچھ نہی کہیں گے اور امریکی جنگی بحری بیڑوں پر بھی حملہ نہی کریں گے حملے یہ تاک تاک کر مسلمان ممالک پر کریں گے
ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے صورتحال شدید کشیدہ ہے ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی اب حوثی باب المندب بند کر دیں گے سعودی عرب نے کہہ دیا ہے کہ اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو ہم اپنی فوج کو میدان میں لائیں گے پاکستان کا سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہے اور اس وقت جو پاکستان ایران بھائی بھائی والا ماحول ہے وہ بھی خراب ہو سکتا ہے؟ کیونکہ چین کا 20 لاکھ ٹن تیل رک گیا ہے بھارت کا سات لاکھ ٹن تیل رک گیا ہے اور یہ حالات ایک دن میں ٹھیک ہونے والے نہیں ہیں طلعت حسین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر قیادت مون سون کی شدید بارشوں کے دوران صوبے کے تمام 41 اضلاع میں تاریخی اور بلاک بسٹر آپریشن جاری ہے۔
پہلی بار جدید مشینری، وسائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی کی مانیٹرنگ اور نکاسی کو ریکارڈ وقت میں یقینی بنایا گیا ہے، جس پر شہریوں کی جانب سے واسا اور ضلعی انتظامیہ کے تحرک کو شدید سراہا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز خود تمام ریسکیو و ڈرینیج آپریشن کی ڈیجیٹل نگرانی کر رہی ہیں اور انہوں نے تمام اداروں بشمول واسا، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 کے افسران کو نشیبی علاقوں اور گلی محلوں سے پانی کی فوری نکاسی سمیت فیلڈ میں مستعد رہنے کی سخت ہدایت کی ہے۔
بریکنگ نیوز: ایران واضح طور پر ڈیل کیلئے تیار نہیں. ایران کو اسکی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی. ایران کے نقصانات ہر رات بڑھیں گے جب تک وہ ہوش میں نہ آ جائیں... مارکو روبیو
نوٹ: اس خطے میں انقلابیوں اور انکی پراکسیز کے اقتدار کے خاتمے تک امن بحال نہیں ہو گا. انقلابیوں کی اقتدار سے رخصتی بہت ضروری ہے
جب عوام کی جیب خالی کرنی ہو تو چالان کیلئے جدید روبوٹس درآمد کر لیے جاتے ہیں،مگر جب عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنی ہوتو فرسٹ ایڈ کے لیے روبوٹس کیلئے بجٹ نہیں نکلتا، تو سست رواں سائیکل چلا دیے جاتے ہیں۔ خیر ہے عوام کی جان ہی تو ہے، چلی جائے گئ تو کیا ہوا۔ ترجیحات صاف ظاہر ہیں۔
ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟
ایرانی پراکسیز حوثی باغیوں نے سعودی آئل ٹینکر پہ حملہ کیا اور اسے جلا دیا ہے ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کیا کرتا ہے ۔ صرف بھڑکیں مارنے سے کام چل جائے گا ؟؟؟
ایرانی پراکسی حوثیوں کا دو سعودی ائل ٹینکر پر مزائل حملہ ۔
مسلم ممالک کی تباہی میں ایران اور اسکی پراکسیز کا بڑا کردار ہے ۔مسلم ممالک کی بقا کے لیے ایران اور اسکی پراکسیز کا خاتمہ ضروری ہے ۔
بریکنگ نیوز: ایران کی پراکسی حوثیوں نے دو سعودی آئل ٹینکر پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کر دیا، حملوں سے ایک جہاز میں آگ لگ گئی. چند دن دن پہلے انقلابیوں نے اپنے جہاز میں حوثیوں کو 'خفیہ سپلائی' بھی بھیجی تھی.
پاکستان کے حوثیوں کو سخت انتباہ کے باوجود انقلابیوں نے اپنی پراکسی سے یہ حملہ کروایا ہے. سعودی عرب نے انتشاریوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے.
انقلابی اس جنگ کو اب خطے میں بڑھانا چاہتے ہیں، اسی لئے اپنی پراکسیز کو بھی اکسا رہے ہیں. حالات بہت کشیدہ ہو رہے ہیں اور انقلابیوں کیلئے مشکل ترین وقت شروع ہونے والا ہے.
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ انقلابی اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے.