مولانا صاحب اور تمام علماء سے بصد احترام گزارش کرتے ہیں کہ اسلام (دین) اور سیاست الگ چیزیں ہیں۔ ہم نے دیکھا کہ کچھ لوگوں نے انتخابات کیلئے دین اسلام کا نام استعمال کیا۔عوام کو یہ تک کہا گیا کہ اگر آپ نے ووٹ نہیں دیا تو آپ دائرہ اسلام سے (خدانخواستہ) خارج ہوں گے۔
@HaiderHotiANP
کچھ یو ٹیوبر @ImranKhanPTI کی اس طرح چاپلوسی کرتے رہے کہ وزیراعظم خود یہ سمجھنے لگے کہ وہ واقعی دنیا فتح کرنے جا رہے ہیں لیکن پھر ہوا کچھ یوں کہ وہ اپنا بیس کیمپ خیبر پختونخوا بھی ہار گئے۔ تحریک انصاف کی ہار کی اگر سب سے بڑی وجہ مہنگائی ہے تو دوسری بڑی وجہ یہ یو ٹیوبرز بھی ہیں۔
کل یہ پتہ چلا کے اگر ایک فیلڈر کیچ چھوڑ دے تو اسکے بعد نمبر ون بالر 22 رن بھی دیدے تو کوئ پوچھنے والا نہیں ہوگا سب فیلڈر کو ہی باتیں سنائیں گے
میڈیا منجمنٹ اسی کو کہتے ہیں
A cricket lover in #Rawalpindi - @msdhoni fan in the stadium during a domestic match - nobody labelled him a traitor, this is what cricket teaches us. Love, respect and peace!
24 دسمبر 2019 بنوں بار میں ایمل ولی نے ایک سوال کے جواب میں پی ٹی ایم کا مستقبل بیان کیا تھا۔ ایمل ولی خان کی کہی ہوئی ہر بات درست ثابت ہوگئی۔
ژوندي ولي
@AimalWali