Yazen is 14 years old. He lost three limbs from an American bomb that hit his home in #Gaza. What do we do now? We heal him, body and soul. It’s a long-term commitment that requires dedication after the shock of him lying in his own blood wears off. Who’s with me? 🇵🇸✌️☮️
یہ ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی ہے !
اور یہاں کالج میں کانڈمز بنانے والی ایک کمپنی نے سٹال لگایا ہے اور کانڈمز کے کاسٹیوم پہن کر کنڈوم کی تشہیر ہو رہی ہے اور مبینہ طور پر سٹال سے مفت میں طلبہ و طالبات میں کانڈمز بھی تقسیم ہو رہے ہیں۔ اس پورے ایونٹ کو اٹینڈ کرنا انتظامیہ نے طلبہ پر لازمی قرار دیا ہے۔
غیر شادی شدہ طلبہ و طالبات کی اکثریت ان کانڈمز کا کیا کرے گی یا تعلیمی اداروں میں اس مہم کا مقصد کیا ہے، یہ تاحال کسی کو سمجھ میں نہیں آ سکا۔
اور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حال ہے۔
یہاں درسگاہیں فحاشی کے مراکز بنائے جا رہے ہیں اور انتظامیہ اس میں اپنا گھناؤنا کردار بھی بڑی خوبی سے ادا کر رہی ہے۔
اللہ تعالٰی والدین کو بھی آگاہی دے اور انتظامیہ کو بھی ہدایت عطاء فرمائے۔
ایک بات بہت عجیب ہے اور بہت افسوس کی بھی کہ، یہودی تو بالکل ویسے ہی ہیں جیسا قرآن میں ان کا ذکر ہے, لیکن ہم مسلمان ویسے نہیں ہیں جس طرح قرآن میں بتائے گئے ہیں۔
Palestinian father holding the remains of his son who was torn into pieces in an Israeli airstrike targeting a Hospital in Gaza. Why is the world still sleeping? Is it because it's Gaza and not Ukraine? May Allah protect the Palestinian Muslims🤲🇵🇸
#PalestineGenocide#GazaAttack
مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئے اور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر لٹکا کر مزار کے اندر چلے گئے.
پیچھے سے آنے والے ایک شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے.
اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزار میں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہیں.
درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔