British born, with an Azad Kashmiri/Pakistani heritage “What I perceive, is above all justice, where everyone has the same law.”, Imran Khan. #IK101Ambassador
@JAAC__Official Making any reference to Bhuttos or Zardaris is irrelevant now. No one has an inch of a track record of making any benefit to Kashmiris. Stop referencing them and get rid of any institutions or parks they’ve established in AJK. They have done nothing for us. Full Stop.
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/Ko6nVo8G4H
آ گیا شہزادہ فوج کو غداری کی تعریف سمجھانے 🔥
کشمیریوں کے مطالبات میں کوئی ایک غداری ثابت کرو؟!
غدار تو وہ ہوتا ہے جو کرائے کی جنگیں اپنے سر لیتا ہے جو ڈالروں کے پیچھے اپنی بیسز دوسروں کو دے اسکے بعد اسکو جہاد کا نام دے دے 🩴💥
غدار تو وہ ہوتا ہے جو پاکستان کے آئین کو نہ مانے۔ غدار تو وہ ہوتا ہے جو اپنی انا کی خاطر پاکستان کے دو ٹکڑے کر دے ۔💥
مارچ میں شرکت کرنے والے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس فیصلہ کن موڑ پر چند اصول ضرور اپنائیں۔
اپنے علاقے، محلے یا گاؤں کے لوگوں کے ساتھ منسلک رہیں، عوام میں گل ملنے کے بجائے اپنے پہچان کے لوگوں کیساتھ رہیں۔۔
پانی کی بوتل لازماً ساتھ رکھیں۔
شیلنگ کی صورت میں ماسک، رومال یا گیلا کپڑا استعمال کریں اور ہوا کے رخ کے مخالف سمت میں استعمال کریں۔
اپنے موبائل فون کو چارج رکھیں اور اہم نمبرز محفوظ کرلیں۔ اہم نمبر علاقے کے زمہ داران ، ایکشن کمیٹی کے زمہ داران جن کے ساتھ آپ مارچ میں آئے ہیں۔
بزرگوں اور کا خصوصی خیال رکھیں۔
کسی بھی افواہ یا غیر مصدقہ اطلاع پر یقین نہ کریں، صرف ذمہ دار ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔ پروپگنڈے سے ہر دو صورتوں میں بچنے کی کوشش کریں۔
نظم و ضبط برقرار رکھیں اور طے شدہ قیادت یا منتظمین کی ہدایات پر عمل کریں۔
ہنگامی صورتحال میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور کسی ساتھی کو تنہا نہ چھوڑیں۔
اشتعال انگیزی سے گریز کریں اور ہر حال میں پرامن رہیں۔
اپنے ساتھ ہلکا پھلکا کھانا، ضروری ادویات اور بنیادی ضروریات کی اشیاء رکھیں۔ جیسے خشک میوہ جات ، چنے ، کجھوریں
یاد رکھیں۔ کسی بھی اجتماعی جدوجہد کی اصل طاقت اس کے لوگوں کا اتحاد، نظم و ضبط، صبر اور باہمی تعاون ہوتا ہے۔ اپنے مقصد، اپنے ساتھیوں اور اپنی ذمہ داری کا احساس رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور ہر حال میں پُرامن منظم اور باوقار رہیں۔یہی رویہ کسی بھی مارچ کو مضبوط اور مؤثر بناتا ہے۔
مشکوک افراد کی صورت میں زمہ داران کو اطلاع کریں۔
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
“ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قیدتنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔۔”
- @Aleema_KhanPK