آج 15 مارچ اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن ہے یہ دن عمران خان کی کوششوں کے نتیجے میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ کس کی خواہش پر عین اسی دن عمران خان کو جیل میں ڈالنا مقصود ہے؟
#زمان_پارک_پہنچو
الیکشن کروانے کیلئے پولیس نہیں دے سکتے لیکن عوام پر آنسو گیس شیلنگ اور تشدد کروانےکو پولیس حاضر ہے
تف ہے ایسےگھٹیا، بدبودار نظام پر کہ جہاں درندے پولیس کے لبادے میں آئین شکنی کریں اور ملک کو "میدان جنگ" بنا دیں #زمان_پارک_پہنچو#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
شہباز شریف کو اب وزیراعظم کہہ کر شرمندہ کرنے والی بات ہے, ان کو مئیر اسلام آباد کہیں کیونکہ ان کے اختیارات اب اسلام آباد تک ہی محدود ہیں #پنجاب_تحریک_انصاف_کا#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
پاکستان آرمی کے میجر حارث کو ن لیگ کے رہنما کے گارڈز نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے انکا بازو ٹوٹ گیا- میرا یہ بھائی سیاچین پر بملک کا دفاع کر چکا ہے-
سلمان رفیق،حافظ نعمان اگلی گاڑی میں تھے جب انکے گارڈز نے میجر حارث کو مارا- افسوسناک-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور