کلثوم نواز کو کینسر کے علاج کیلئے باہر لے جایا گیا
کچھ دن پہلے خبر آئی کہ کلثوم نواز کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے
پھر خبر آئی وہ وینٹیلیٹر پر ہیں
آج میاں صاب فرما رہے ہیں کہ انفیکشن ہو گیا ہے
ان لوگوں نے پوری قوم کو ہی مالشیے (پٹواری) سمجھ لیا ہے
#PTI
چوہدری نثار کے مخالف امیدوار کھڑے کرنا ن لیگ کی تاریخی غلطی ثابت ہوگی۔
نوازشریف کی سیاست کا بیڑہ غرق کسی اور نے نہیں بلکہ اسکی اپنی بیٹی مریم نواز نے کیا۔۔
اسی طرح شہبازشریف کا سب سے بڑا سیاسی دشمن کوئی اور نہیں بلکہ اسکا اپنا بیٹا حمزہ شہباز ہے۔۔
Senator @Mushahid Hussain & Mr. Zhou Li, VP of Chinese People's Association for Peace and Disarmament & Former Vice Min of Intl Dept of CPC, meet to discuss the need to promote the Belt & Road Initiative (BRI), especially strengthen CPEC, which is flagship & pilot project of BRI
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القادری کی سنگت میں منہاج القران کا شہرِ اعتکاف
شہرِ اعتکاف میں اس سال شیخ الاسلام کے خطابات کا موضوع ہو گا مثنوی مولانا روم
آپ ، میں ، ہم ، سیاستدان ،مذہبی جماعتیں ،بیوروکرئٹس ،تاجر ،کسان مزدور ،ڈاکٹر، انجینئر یا کوئی بھی ادارہ ہو کوئی بھی شخص ہو پاکستان ہے تو ہم سب ہیں جو اس ملک سے مخلص نہیں اس کو پاکستانی کہلانے کا حق نہیں ۔ نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے