چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال, شبیر احمد قائم خانی کی لیاقت آباد صرافہ مارکیٹ میں افطار دعوت میں شرکت افطار دعوت کا انتظام ڈسٹرک سینٹرل پی ایس پی کی جانب سے کیا گیا افتخار رندھاوا، عبدللہ شیخ سمیت دیگر مرکزی قائدین بھی ہمراہ..
#MediaTeam
@PSPPakistan @KamalPSP
پاک سرزمین پارٹی کی عوام میں زبردست مقبولیت سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم خوفزدہ۔ دونوں جماعتوں کا ایک دفعہ پر سندھ کارڈ اور مہاجر کارڈ کھیلنے پر اتفاق
@KamalPSP
https://t.co/iYzDKUMIie
Chairman @KamalPSP and I called on the Archbishop of Karachi to congratulate him for being made Cardinal by @Pontifex A proud moment for Pakistan and all Pakistanis. @VaticanNews@CatholicHerald@Crux @PSPPakistan
PSP Shahryar Khan Niazi With Mother Berchmans Conway SQA and Sr Mary Langan TQA at the ground breaking of the Convent of Jesus and Mary School (New Campus).
Dr Ishrat Hussain, Chief Justice (R) Tasadduq Hussain Jilani and Hussain Haroon most credible and suitable for Caretaker Prime Minister amongst other names circulated on social media.
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال اکا خیل برادری کی دعوت پر الآصف اسکوئر پہنچ گئے
جہاں ان کا اکا خیل برادری کی جانب سے پر تپاک استقبال کیا گیا
@KamalPSP @PSPPakistan #PSP#PakistanZindabad
#SabikaSheikh
اراکین سندھ اسمبلی پی ایس پی و اراکین نیشنل کؤنسل ارتضی فاروقی اور ندیم راضی کراچی ایئرپورٹ سبیکا شیخ کی باڈی لینے لواحقین کے ساتھ موجود۔ترجمان پی ایس پی
کؤنسل جرنل امریکہ جون وارنر بھی موجود
@KamalPSP
آج 21/05/2018 رات گئے 01:00 بجے سہراب گوٹھ پر پختونوں کی بڑی تعداد میں پی ایس پی کی کارنر میٹنگ میں شرکت. جس میں پختونوں کی مختلف برادریوں نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور چیئرمین پی ایس پی سے پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح کرایا
#PSP
@PSPPakistan @KamalPSP