ایک صحافی کا اغواء تو وزیراعظم صاحب کو فوراً نظر آجاتا ہے اور نوٹس لے لیتے ہیں افسوس اساتذہ آج نو دِن سے لاہور میں سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں کوئی نوٹس نہیں ہاں وزیر تعلیم پنجاب نے اِن اساتذہ کو ن لیگی ورکر کہہ کر اُن کو بھٹکا دیا ہے جو سراسر غلط ہے.
#پیف_پارٹنرزدھرنا_نواں_دن
جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کے لیے نفرت پیدا کرنے والے کرپٹ وزیر مرادراس کو ہٹا کر اسکی کرپشن کی انکوائری کروائی جائے۔
کتابوں کی چھپائی میں 3 کروڑ پچاس لاکھ پاؤنڈ کی کرپشن سامنے آئی ہے۔
اہم سوال :
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اس خاتون افسر کا نام بتائیں جو تنخواہ تو پیف سے لیتی ہیں اور ڈیوٹی وزیر تعلیم کے دفتر میں کرتی ہیں۔
سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔
مزید شرمناک حقائق کل چیئرنگ کراس پر میڈیا کے سامنے بمع ثبوت، ویڈیوز۔۔
@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI
👇
جب وزیر تعلیم پنجاب سے اُس کی کرپشن کا پوُچھا جاۓ تو اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے پیف پارٹنرز پر ہی کرپشن اور ن لیگی کا اِلزام لگا دیا چونکہ آجکل کرپشن کے بیانیہ کا دور دورہ ہے اس کا فائدہ اُٹھا رہا ہے اِس کو پتہ ہے کُچھ نہیں ہونا حکومتی لوگوں کا.
#مرادراس_ہٹاؤتعلیم_بچاؤ
#پیف_پارٹنرزدھرنا_آٹھواں_دن
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے اس بیان کی مزمت کرتے ہیں اور استعفے کا مطالبہ کرتے وزیر صاحب کل کو آپ کہیں گے ان سکولوں میں پڑھنے والے بچے ن لیگی ہیں. اس طرح اپنی نااہلیت چھپانا جرم ہے دوسرے پر الزام لگا کر. @ImranKhanPTI@DrMuradPTI@SaniaNishtar
#پیف_پارٹنرزدھرنا_آٹھواں_دن
مراد راس کے کل کے بیان کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور معافی کا مطالبہ کرتے ہیں اس نااہل وزیر کو بتایا جائے نوے فیصد پارٹنر نے عمران خان کو سپورٹ کیا تھا کل کو نا اہل کہے گا جو بچے ان سکولوں میں پڑھتے
وزیراعظم صاحب ہم نے آپ پر اعتماد کیا تھا مگر آپ نے اپنی نا اہل ٹیم کے ہاتھوں جو ہمارا حشر کروایا یاد رکھئے اگر اس نا اہل مراد راس کو آپ نے فوری نا ہٹایا تو یہ آپ کی مقبولیت کو وہ حال کرے گا کہ آئندہ آپ اپنی سیٹ بھی جیت نہیں پائیں گے۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@wasiq_qayyum
@DrMuradPTI نا مراد صاحب آپ کو کس نے کہا ہے کے میریٹ پہ عمل نہ کریں آپ ابھی تک ایک بھی الزام ثابت نہیں کر سکے CMIT کی رپورٹ لگتا ہے آپ کو سمجھ نہیں آئ وه دن دور نہیں جب آپ کو منہ کی کھانی پڑے گی آپ پنجاب میں PTI کے ووٹ بینک کو برباد کر رہے ہو آپ بھی جلد خوار ہو گے غریب سٹوڈنٹس کی دعاسے
وہ پوچھنا یہ تھا کہ CLOWN اگر کل کوئی اور جماعت جو اپوزیشن میں ہو اور انسانی ہمدردی کے لئے ہمارے پاس آ جائے اور ہماری آواز بنے اُن کو کیا کہو گے پھر ؟؟؟
#مرادراس_ہٹاؤتعلیم_بچاؤ