شہباز شریف نے نیب پیشی سے بچنے کے لئےاپنی عمر آج 69سال بتائ ہے
جبکہ بڑے بھائ نواز شریف کی عمر 67سال ہے🤔
ثابت یہ ہوا کہ غربت آدمی کو جلد بوڑھا کر دی��ی ہے
کیونکہ نواز شریف کا ابا امیر اور شہباز شریف کا ابا غریب تھا ���
ایک تو یہ منی لانڈرنگ کے قانون بڑے خراب ہیں اچھے بھلے لیڈر کو بیمار کر دیتے ہیں۔بھائی اگر کسی نے اپنے پیسے دھو لئیے ہیں (money laundering) تو کونسا ظلم کر دیا ہے۔ کپڑے بھی تو دھوتے ہیں سارے۔ اتنا ڈراتے ہیں کہ بندے کو بتانا پڑ جاتا ہے کہ میں بیمار ہوں گھر سے باہر نہیں آ سکتا
پھر تقریباً دس سال بعد چیف جسٹس بن کر تمام ڈاکٹرز،انجینیرز ، فورسز ، شماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑا کر کے ان سے انکی قابلیت پوچھوں😜
یہ میرا ذاتی خواب ہےعدلیہ پریشان نہ ہو🙏
2/2
@ImranKhanPTI@SHABAZGIL@CMShehbaz
@unidentified008 اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ
@qas58@ZeshanMalick@MaryamNSharif او غلام انٹی تجھے بھی انگلش نہیں آتی۔ ایک یہ بڑا مسلہ ھے تم لوگوں کا مٹھائی پہلے کھا لیتے ھو اور بات بعد میں سمجھ آتی ھے
آئندہ نیازی صاحب دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے سے پہلے اپنے دائیں اور بائیں دیکھ لیں کیوں کہ چینی چور اور آٹا چور کہیں اور نہیں ان کے ساتھ بیٹھے ہیں #چینی_چور_آٹا_چور
اپنے اپنے گھروں میں رہیں کیونکہ پاکستانیوں ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جس کا ت��ن بار وزیر اعظم رہنے والا خود دوائی لینے لندن گیا ہوا ہے۔
@ImranKhanPTI
@CMShehbaz
@MaryamNSharif