آزاد کشمیر ہائیکورٹ نےوزیراعظم آزاد کشمیر کونا اہل کردیا
وزیراعظم آزادکشمیرکسی بھی عوامی عہدےکےلیےنااہل قرار
وزیراعظم آزادکشمیر کوتوہین عدالت کیس میں سزاسنائی گئی
وزیراعظم آزادکشمیرکوعدالت برخاست ہونےتک سزاسنائی گئی
حضور سرکار حضرت جھاگوی رحمتہ اللہ کے دربار میں ہزاروں لوگ روزانہ مستفید ہوتے ہیں امجد حسین صاحب کی بیان سے پیر طریقت جھاگوی رحمتہ اللہ کی شان میں گستاخی کے ساتھ ہزاروں عقیدت مندوں کی دل آزاری ہوئی ہے ۔گلگت بلتستان کی خیرتی سبسڈی جتنا پیر صاحب کے
دربار میں سالانہ لنگر پکتا ہے
وزیر اعلی گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سرکاری گاڑی ۔۔۔۔۔
زیر نظر ایکسڈنٹ گاڑی وزیر اعلی گلگت بلتستان کی نہیں بالکہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہے۔۔۔
سچ ذمہ داری کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔