ڈیجیٹل محاذ پر عمران خان کے ٹائیگرز اترچکے ہیں
انڈین جارحیت منہ توڑ جواب دےرہے
اپنے سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ایسے مشکل گھڑی میں قومی یکجہتی کےلئے عمران خان کو رہا کریں تو جوش و جذبہ اس قوم کا آسمان پہ ہوگا
اسکی ایک پکار ہر پاکستانی کی لبیک ہوگی
#ReleaseImranKhanNow
🚨 پاکستان نے اپنی جوابی کارروائی آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)* سے بھارت کو منہ توڑ جواب جو دیا ہے۔
جس میں ہم نے میزائل مار کر متعدد بھارتی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
قرآن میں اللّه نے بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کا ذکر کیا ہے:
👇
#bunyanulmarsoos
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.