If anyone deserves appreciation for fighting for Khan sb, it’s only his SISTERS. The rest of the elected members who played their part, they’ve done no favor to Khan sb. They got votes in his name and are already enjoying the perks.
معید پیزادہ کا الارمنگ تجزیہ⚠️
رات گئے پندرہ کالے رنگ کی شیشوں والی گاڑیوں کا قافلہ عمران خان کو پمز ہوسپٹل لے کر گیا۔جیمنگ استعمال کی گئی۔
اس سے پتہ چلتا ہے گزشتہ ڈھائی برس سے انکے ایسٹس نے یہ کھپ ڈالی کہ عمران خان بہت ضدی ہے وہ کسی ڈیل پر آمادہ نہیں ہوتا۔ یہ بتانے کی کوشش کرتے رہے کہ پاکستان آج تک آگے اس لیے نہیں بڑھ سکا کیونکہ اسکی تمام تر زمہ داری عمران خان پر ہے اسکے اندر Arrogance ہے۔
اس اسٹیج پر عمران خان کی آنکھ نے ایک بات واضح کر دی ہے کہ اس موقع پر کوئی سیاسی ڈیل کرنے کی ضرورت نہیں تھی اگر ان لوگوں کی مستقبل میں کوئی سیاسی ڈائریکشن ہوتی تو یہ خود کہتے ہم یہاں سیاست نہیں کرسکتے عمران خان سابق وزیراعظم ہیں کروڑوں لوگوں انکے ساتھ ہیں وہ سیاست کا اہم جز ہیں اس لیے انکی صحت اور انسانی ہمدردی کے تقاضے پر یہ زمہ دار ریاست کے طور پر خود فیصلہ کرتے کہ جب تک عمران خان کا مکمل علاج نہیں ہو جاتا ہم انکو انٹرنشنل شفاء ہوسپٹل میں شفٹ کر رہے ہیں !
لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ریاست کسی بھی اسٹیج پہ عمران خان کے ساتھ کسئ بھی قسم کی کوئی پولیٹکل ڈیل نہیں کرنا چاہتی تھی۔صرف آپٹیکس کے لیے کبھی رانا ثناللہ، شیرافضل مروت علی امین، محسن نقوی ،نجم سیٹھی یہ سب کہتے رہے۔
اب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا ہے۔ سیاہ اور سفید کھل کے سامنے آ گیا ہے۔اب سوال اٹھائیں انہوں نے عمران خان کی صحت کی صورتحال کو ایسے کیوں ٹریٹ کیا۔ انکی عمران خان کی لیے نیت اور ارادے کیا ہیں اس واقعے سے آپکو سمجھ آ جاتاہے ۔اسکا مطلب یہ ہے کہ عاصم منیر اور شریف خاندان نے مائنڈ بنا لیا ہے کہ عمران خان جیل سے کبھی باہر نہیں آئیں گے ہماری حکومت ایسے ہی چلتی رہے گی عمران خان سے کبھی کوئی پولیٹکل بات چیت نہیں ہو گی۔جب تک یہ اقتدار میں ہیں عمران خان کو جیل میں رہنا ہے24جنوری سے یہ بات واضح ہو گئی ہے۔
The love we feel for Imran Khan is beyond words. Just knowing he might have been in that car, i keep staring at the photo, zooming in again and again. i wish I could have seen him, even for a moment 🥹🥹🥹🥹
I don’t know how this family does it, Aleema apa especially! The pain she is feeling is so deep yet she still showed up to this event as it means the world to her brother.
Ya Allah in this blessed month of Ramadan please bring back Imran Khan & give him health🤍
Brother suffers in jail, lost an eye. sisters suffer outside. Their only crime is standing for right and truth.
Shaukat Khanum's children paying a heavy price for loyalty to the soil 💔