دھرنا کلچر ختم کرو
دھرنا کلچر نا منظور
جڑواں شہروں کی تاجر برادری کا احکام عالہ سے پرزور مطالبہ دھرنا کلچر سے کاروبار تباہ اس ملک کو کاروباری لوگوں کی ضرورت ہے جب کے دھرنا کلچر سے موجودہ کاروباری حضرت کی کمر توڑی جا رہی ہے جس سے ملکی اکانمی کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے
ان شاء اللہ
9 نومبر یوم اقبال کی مناسبت سے 12 نومبر بروز ہفتہ کو نظریاتی مرکز راولپنڈی میں ایک بیٹھک کا انقاد کیا جاے گا جس میں پروفیسر میاں محی الدین صاحب فقر اقبال پر گفتگو فرماے گے تمام قایدین و کارکنان اپنی شرکت یقینی بنایں
مرزا اریب ظفر
صدر ایگل فورس راولپنڈی
9 نومبر کو پاکستان نظریاتی پارٹی ہر ضلع میں ورکرز کنونشن منعقد کرے گی بسلسلہ یوم اقبال۔
تمام کارکنان اور زمہ داران متحرک ہو جائیں اور آج سے تیاریاں شروع کر لیں۔
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تو
مجھ کو گلا تجھ سے ہے یورپ سے نہیں
حضرت علامہ اقبال رح آج تمھارہ وزیر عظم ان کے بوٹ پالش کر رہا ہے تمھارہ جوان چاہتا ہے کسی طرح اس ملک سے نکلوں یورپ جاو وہاں سیٹل ہوں تمھارہ جوان ان کے بوٹ پالش کرنے کو تیار ہے سب چاہتے ہیں کسی طرح وہاں
Four #Pakistan Army soldiers Embraced Martyrdom in a suicide attack on their military convoy in Mir Ali area of North #Waziristan District.
#PakistanArmy is determined to eliminate the menace of terrorism and such sacrifices of our brave soldiers will not go unpunished.
#ISPR
1: A suicide blast in Mir Ali, North Waziristan, took lives of four soldiers.
2: An Indian Coast Guard Do228 aircraft dangerously attempted to intercept PNS Alamgir.
None of this incident has been reported by officials.
Instead, @OfficialDGISPR has time for cosmetic stuff.
The total rollback of the fee increases.
An extension to the deadline for fee payment.
Transparency in the expenses incurred from student fees.
#فیسوں_میں_اضافہ_نامنظور_نامنظور
غریب سے پہلے روزی اور روٹی چھینی گئی، اب اپنی آنکھوں میں خواب سجائے غریبوں کو تعلیم سے بھی محروم رکھنے کی مکمل تیاری کر لی گئی...
جامعہ کشمیر کی انتظامیہ نے فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کر کے عندیہ دیا ہے کہ صرف امراء ہی تعلیم کے حقدار ہیں...
#فیسوں_میں_اضافہ_نامنظور_نامنظور
یورپی دلال ہمیشہ مسلم کی شمشیر سے ڈرتے ہیں یہی وجہ ہے پہلے فتنہ قادیاں پھر زنا کی طرف لے جانا اور پھر اب ہم جنس پرستی اس کے بعد کیا یہ جوان اب جہاد کر سکیں گے کیا اب یہ اس قابل ہوں گے کے امریکہ روس پر اسلام کا جھنڈہ لہرایں